تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُمِّید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُمِّید کے معانیدیکھیے
اُمِّید کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- آرزو، خواہش، تمنا
- حمل کی حالت، حمل، پیٹ میں بچہ ہونا
شعر
کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیں
زندگی تو نے تو دھوکے پہ دیا ہے دھوکہ
اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیں
آنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
English meaning of ummiid
Noun, Feminine, Singular
- hope, expectation, anticipation, chances, desire, wait
- state of being pregnant, pregnancy, hope or prospect of offspring
उम्मीद के हिंदी अर्थ
اُمِّید کے مترادفات
اُمِّید کے متضادات
اُمِّید کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُمِّید)
اُمِّید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔