تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُمَّہاتِ سِفْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَّہاتِ سِفْلی کے معانیدیکھیے
اُمَّہاتِ سِفْلی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ ظاہر سے تعلق رکھتی ہیں ،(مراداََ) اربعہ ء عناصر : پانی ، مٹی ، آگ ، ہوا
English meaning of ummahaat-e-siflii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the five basic elements- fire, water, air, sky and Earth
उम्महात-ए-सिफ़्ली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पंचभूत, अनासिर, पृथ्वी के तल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُمَّہاتِ سِفْلی)
اُمَّہاتِ سِفْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔