تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اُلْٹا کے اردو معانی
صفت
- اوندھا، جس کا اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا اوپر ہو، واژگوں سیدھا کی ضد
- آتے ہی یا پہنچتے ہی، بلا توقف، فوراً (واپس)
- اصلیت یا حقیقت سے ہٹا کر
- جس کا ظاہری پیچھے اور باطن سامنے ہو، پشت کی طرف کا، اصلی حالت یا سمت وغیرہ کے عکس، اصلی رُخ سے بھرا ہوا
- ٹیڑھا، کج، خمیدہ، مڑا ہوا
- جس الزام یا برائیوں وغیرہ کا خود سزاوار ہوا اسے مخاطب پر ڈال کر
- بھلائی یا اچھائی کرنے کے بجائے ، نیکی کی جگہ بدی کر کے
- سیدھے راستے یا رخ کےخلاف
- حقیقت، حق، انصاف، صداقت یا نیکی وغیرہ سے ہٹا ہوا
- مقلوب، بالکل پلٹا ہوا جیسے: بات کا الٹا تاب
- برعکس، متضاد، مختلف
- برگشتہ، نامساعد (مقدر وغیرہ کے لیے مستعمل)
- جو خلاف معمول یا خلاف قاعدہ کام کرے، رسم و رواج کے خلاف عمل کرنے والا
- . غلط، نا درست، موضوع سے ہٹا ہوا
- اوندھی عقل کا بے وقوف، جاہل
- . مرضی منشا یا توقع کے خلاف
- بایاں، بائیں جانب کا
- واپسیں،(سانس)جو اوپر آکر پیٹ میں نہ سمائے
فعل متعلق
- کبیر کی الٹوانسی (رک).
شعر
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔ
بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروز عید قرباں
وہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا
آ گیا جوہرؔ عجب الٹا زمانہ کیا کہیں
دوست وہ کرتے ہیں باتیں جو عدو کرتے نہیں
Urdu meaning of ulTaa
- Roman
- Urdu
- aundhaa, jis ka u.upar ka hissaa niiche aur niiche ka u.upar ho, vaazgo.n siidhaa kii zid
- aate hii ya pahunchte hii, bilaatvaqkuf, fauran (vaapis
- asliiyat ya haqiiqat se haTaa kar
- jis ka zaahirii piichhe aur baatin saamne ho, pusht kii taraf ka, aslii haalat ya simt vaGaira ke aks, aslii ruKh se bhara hu.a
- Te.Dhaa, kaj, Khamiidaa, mu.Daa hu.a
- jis ilzaam ya buraa.iiyo.n vaGaira ka Khud sazaavaar hu.a use muKhaatab par Daal kar
- bhalaa.ii ya achchhaa.ii karne ke bajaay, nekii kii jagah badii kar ke
- siidhe raaste ya ruKh keKhilaaf
- haqiiqat, haq, insaaf, sadaaqat ya nekii vaGaira se haTaa hu.a
- maqluub, bilkul palTaa hu.a jaiseh baat ka ulTaa taab
- baraks, mutazaad, muKhtlif
- bargashtaa, na musaa.id (muqaddar vaGaira ke li.e mustaamal
- jo Khilaaf maamuul ya Khilaaf qaaydaa kaam kare, rasm-o-rivaaj ke Khilaaf amal karne vaala
- . Galat, na darust, mauzuu se haTaa hu.a
- aundhii aqal ka bevaquuf, jaahil
- . marzii manshaa ya tavaqqo ke Khilaaf
- baayaan, baa.e.n jaanib ka
- vaapsiin,(saans)jo u.upar aakar peT me.n na samaay
- kabiir kii ulaTvaansii (ruk)
English meaning of ulTaa
उल्टा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऊपर से नीचे, औंधा, विपरीत, बायां हाथ
- जो सीधा न हो
- औंधा
- क्रम-विरुद्ध; इधर का उधर
- विरुद्ध; विपरीत
- विलोम; विपर्यय
- अनुचित; अयुक्त।
اُلْٹا کے مترادفات
اُلْٹا کے متضادات
اُلْٹا سے متعلق محاورے
اُلْٹا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِیْتانْجَلی
گیتانجلی ٹیگور کی شہرہ یافتہ تصنیف ہے، یہ گیتوں کا مجموعہ ہے، جس میں کُل 103 نظمیں ہیں، یہ دراصل بنگالی زبان میں لکھی گئی، بعد میں اس کا انگریزی ترجمہ کیا گیا، اس مجموعہ کلام پر ٹیگور کو نوبل انعام 1913 میں ملا، گیتانجلی سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی “گیتوں کا خراج“ ہے
گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے
کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر
تَرْجِیعی گِیت
گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).
عَوامی گِیت
وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت
باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں
مستحق محروم رہے غیر مستحق مستفید ہو، غیروں کو فیض پہنچے اور اپنے محروم رہیں
گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت
بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اُلْٹا)
اُلْٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔