تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا سِیدھا" کے متعقلہ نتائج

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

زَنّاٹا

ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

جِنّاتی

جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

زَنّاٹا اُڑ٘نا

تیزی کے ساتھ آواز یا آہنگ کا بلند کِیا جانا ۔

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی ہَیں

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

جِنّاتی زَبان

بیڈھپ اور ثقیل زبان جو سمجھ میں نہ آئے، پیچیدہ زبان

زَنّاٹے کا ہاتھ دینا

زور سے تھپّڑ مارنا، پوری طاقت کے ساتھ ہاتھ سے کسی کو مارنا

زَنّاٹے کا

زور کا، زور و شور سے، بھرپور، شدّت کے ساتھ، زور دار

زَنّاٹے سے

بہت تیز، تیزی کے ساتھ

زَنّاٹے کی

زور کا ، زور و شور سے ، بھرپور ، شدّت کے ساتھ ، زور دار۔

زَنّاٹا بَھرنا

تیزی کے ساتھ حرکت کرنا ، دوڑنا ۔

زَنّاٹے سے جانا

بہت تیز جانا

زَنّاٹے سے چَلْنا

تیزی سے چلنا

زَنّاٹے کی چَپَت

ہاتھ کی چار انگلیاں جوڑ کے زور سے کسی کے سر پر مارنا

زَنّاٹے کی ٹِیپ جَمانا

زوردار چپت لگانا، کسی کو بہت تیز طمانچہ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا سِیدھا کے معانیدیکھیے

اُلْٹا سِیدھا

ulTaa-siidhaaउल्टा-सीधा

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹا سِیدھا کے اردو معانی

صفت

  • جگہ سے بے جگہ ، بے ترتیب ، خلط ملط ، جیسے : ذرا سی دیر کے لیے آئے اور کمرے کا سارا سامان الٹا سیدھا ڈال گئے ۱. معمولی حالت کے خلاف .
  • ۱. عالم اضطرار میں ، جلدی جلدی.
  • ۲. بے تکا ، نا ملائم ، مرضی یا منشا کے بر خلاف.
  • ۳. ضابطے اصول یا قانون کے منافی ، غلط صحیح ، نا عاقبت اندیشی پر مبنی ، جا بیجا
  • ۴. بہکانے یا ابھارنے کا ، گمراہ کن.
  • ۵. معمولی ، غیر مستند، برا بھلا.

شعر

Urdu meaning of ulTaa-siidhaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah se be jagah, betartiib, Khalat-malat, jaise ha zaraa sii der ke li.e aa.e aur kamre ka saaraa saamaan ulTaa siidhaa Daal ge १. maamuulii haalat ke Khilaaf
  • ۱. aalam izatiraar me.n, jaldii jaldii
  • ۲. betuka, na mulaa.im, marzii ya manshaa ke bar Khilaaf
  • ۳. zaabte usuul ya qaanuun ke munaafii, Galat sahii, naa.aaqbat andeshii par mabnii, ja bejaa
  • ۴. bahkaane ya ubhaarne ka, gumraah kun
  • ۵. maamuulii, Gair mustanad, buraa bhala

English meaning of ulTaa-siidhaa

Adjective

  • in disorder, messy, untidy, disorganized, upside down,  topsy-turvy

Adverb

उल्टा-सीधा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जगह से बे-जगह, बेतर्तीब, ख़लत-मलत, सामान्य हालत के ख़िलाफ़, गुमराह करने वाला, बहकाने या उभारने वाला, बेतुका, मन के विपरीत, व्याकुलता में जल्दी-जल्दी किया हुआ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

زَنّاٹا

ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

جِنّاتی

جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

زَنّاٹا اُڑ٘نا

تیزی کے ساتھ آواز یا آہنگ کا بلند کِیا جانا ۔

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی ہَیں

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

جِنّاتی زَبان

بیڈھپ اور ثقیل زبان جو سمجھ میں نہ آئے، پیچیدہ زبان

زَنّاٹے کا ہاتھ دینا

زور سے تھپّڑ مارنا، پوری طاقت کے ساتھ ہاتھ سے کسی کو مارنا

زَنّاٹے کا

زور کا، زور و شور سے، بھرپور، شدّت کے ساتھ، زور دار

زَنّاٹے سے

بہت تیز، تیزی کے ساتھ

زَنّاٹے کی

زور کا ، زور و شور سے ، بھرپور ، شدّت کے ساتھ ، زور دار۔

زَنّاٹا بَھرنا

تیزی کے ساتھ حرکت کرنا ، دوڑنا ۔

زَنّاٹے سے جانا

بہت تیز جانا

زَنّاٹے سے چَلْنا

تیزی سے چلنا

زَنّاٹے کی چَپَت

ہاتھ کی چار انگلیاں جوڑ کے زور سے کسی کے سر پر مارنا

زَنّاٹے کی ٹِیپ جَمانا

زوردار چپت لگانا، کسی کو بہت تیز طمانچہ مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا سِیدھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا سِیدھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone