تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْٹا سِیدھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا سِیدھا کے معانیدیکھیے
اُلْٹا سِیدھا کے اردو معانی
صفت
- ۱. عالم اضطرار میں ، جلدی جلدی.
- جگہ سے بے جگہ ، بے ترتیب ، خلط ملط ، جیسے : ذرا سی دیر کے لیے آئے اور کمرے کا سارا سامان الٹا سیدھا ڈال گئے ۱. معمولی حالت کے خلاف .
- ۲. بے تکا ، نا ملائم ، مرضی یا منشا کے بر خلاف.
- ۳. ضابطے اصول یا قانون کے منافی ، غلط صحیح ، نا عاقبت اندیشی پر مبنی ، جا بیجا
- ۴. بہکانے یا ابھارنے کا ، گمراہ کن.
- ۵. معمولی ، غیر مستند، برا بھلا.
شعر
کر لوں گا کچھ الٹا سیدھا
پھر کیا کہنا کیوں کرتے ہو
ہم ہی الٹا سیدھا سوچا کرتے ہیں
رشتے تھوڑے پکے کچے ہوتے ہیں
جو کرتے تھے الٹا سیدھا کرتے تھے
ہم پتھر پہ دریا پھینکا کرتے تھے
English meaning of ulTaa-siidhaa
Adverb
- helter-skelter, disorderly, disorganized, rubbish, nonsense
उल्टा-सीधा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْٹا سِیدھا)
اُلْٹا سِیدھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔