تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْٹا پُلْٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا پُلْٹا کے معانیدیکھیے
اُلْٹا پُلْٹا کے اردو معانی
صفت
- بے ترتیب ، تلے اوپر ،گڈ مڈ ، خلط ملط.
- بے ضابطہ ، اصول کے خلاف.
- بے تکا ، بے ڈھنگا ، حقیقت یا موضوع و مطلب سے ہٹا ہوا
- پیچیدہ ، مبہم
شعر
وقت بدلا تو سبھی کچھ الٹا پلٹا ہو گیا
پھول کھلتے تھے جہاں کل آج صحرا ہو گیا
English meaning of ulTaa-pulTaa
Adjective
- inverted, topsy-turvy, jumbled, upside-down, disordered, tangled, confused
उल्टा-पुल्टा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेसिर-पैर का; क्रमविहीन
- इधर का उधर; अंडबंड।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْٹا پُلْٹا)
اُلْٹا پُلْٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔