تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلُّو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلُّو کے معانیدیکھیے
اُلُّو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- احمق ، بیوقوف
- ۱. ایک پرند جو انسانون سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا اور مختلف وحشتناک بولیاں بولتا ہے .
- ۲. رک : اُلو
شعر
سنا ہے کہ دلی میں الو کے پٹھے
رگ گل سے بلبل کے پر باندھتے ہیں
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
English meaning of ulluu
Noun, Masculine
- owl, fool, stupid fellow, blockhead, idiot, ominous, unlucky
उल्लू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत ही निर्बुद्धि और मूर्ख व्यक्ति, निरा मूर्ख, नासमझ या बेवकूफ, उलूक पक्षी जो प्रायः उजाड़ जगहों में रहता है तथा जिसे दिन में दिखाई नहीं देता, मनहूस और अशुभ माना जाता है, धन की देवी लक्ष्मी का वाहन
اُلُّو کے مترادفات
اُلُّو سے متعلق محاورے
اُلُّو سے متعلق کہاوتیں
اُلُّو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلُّو)
اُلُّو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔