تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلُّو" کے متعقلہ نتائج

کاہِل

سُست، آرام طلب، کام چور، سستی سے کام کرنے والا

کاہِلا

سُست ، تھکا ہوا ، ماندہ ، وہ بیمار جو چلنے پھرنے سے معذور ہو

کاہِلَہ

رک : کاہلا.

کاہِل پَن

کاہِلاگی

سُستی، کاہل ہونا، کہولت

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

کاہِل کوش

کوشش و مشقّت میں کاہل ، سُست مزاج ، کم کوشش کرنے والا.

کاہِل مِزاج

سُست آدمی، تساہل پسند، جس کی قوتِ عمل کمزور ہو

کاہِل وَجُود

سست آدمی، مجہول آدمی، کام چور، آرام طلب، آلسی

کاہِل وَجُودی

کاہلی ، سُستی ، اضمحلال.

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

کاہِلی بَھرْنا

سُستی پیدا کرنا ، کاہل بنا دینا ، کہولت میں گرفتار کر دینا.

کاہِلی پَڑنا

بیمار پڑنا ، بیمار ہونا.

کاہِلُ الطَّبَع

رک : کاہل مزاج ، طبعاً کاہل ، مزاجاً کاہل ، جس کی فطرت میں کاہلی ہو.

کاہِلُ الْوَجُود

سُست، یکسر کاہل، مضمحل اور نڈھال طبیعت رکھنے والا، سُست نہاد، آرام طلب آدمی

کاہِلُ الْگُزْراں

چلنے پھرنے میں کاہل ، کاہلی سے گزر بسر کرنے والا ، چلنے پھرنے سے گریز کرنے والا ، بیٹھے رہنے میں خوش رہنے والا ، سُست نہاد.

بَحْرِ کاہِل

(لفظاً) سست اور پرسکون سمندر(مراداً) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور جو اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلُّو کے معانیدیکھیے

اُلُّو

ulluuउल्लू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پرندے

اُلُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احمق ، بیوقوف
  • ۱. ایک پرند جو انسانون سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا اور مختلف وحشتناک بولیاں بولتا ہے .
  • ۲. رک : اُلو

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of ulluu

Noun, Masculine

  • owl, fool, stupid fellow, blockhead, idiot, ominous, unlucky

उल्लू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत ही निर्बुद्धि और मूर्ख व्यक्ति, निरा मूर्ख, नासमझ या बेवकूफ, उलूक पक्षी जो प्रायः उजाड़ जगहों में रहता है तथा जिसे दिन में दिखाई नहीं देता, मनहूस और अशुभ माना जाता है, धन की देवी लक्ष्मी का वाहन

اُلُّو کے مترادفات

اُلُّو کے قافیہ الفاظ

اُلُّو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone