تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْفَت کے معانیدیکھیے
اُلْفَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت
مثال - حسن ہے خوبی ہے سب تجھ کوں ہے (پہ)اک الفت نہیںاور سب کچھ ہے پے (پہ) جو ہم چاہتے ہیں سو نہیں (۱۷۱۸، دیوانِ آبرو (۱) ، ۳۰) نام الفت کا نہ لوں گا جب تلک ہے دم میں دمتو نے چاہت کا مزا اے فتنہ گر دکھلا دیا
شعر
شادؔ غیرممکن ہے شکوۂ بتاں مجھ سے
میں نے جس سے الفت کی اس کو باوفا پایا
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو
ہر بات میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو
مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تری الفت نے محبت مری عادت کر دی
English meaning of ulfat
Noun, Feminine
-
love, affection, friendship, intimacy, familiarity, attachment, kindness
Example - Aksar bachchon ko apne nanihal se bahut ulfat hoti hai
उलफ़त के हिंदी अर्थ
اُلْفَت کے مترادفات
اُلْفَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْفَت)
اُلْفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔