تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹْنا پَلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَفَقُّد نامَہ

پرسش کا خط ، ایسا خط جس میں کسی کا احوال پوچھا گیا ہو.

تَفَقُّد کَرنا

show kindness (to)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹْنا پَلَٹْنا کے معانیدیکھیے

اُلَٹْنا پَلَٹْنا

ulaTnaa-palaTnaaउलटना-पलटना

اصل: ہندی

وزن : 122122

مادہ: اُلَٹْنا

  • Roman
  • Urdu

اُلَٹْنا پَلَٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • الٹ پلٹ کے مادے کا فعل لازم یا متعدی، ترتیب بگاڑنا، گڑبڑ کرنا، ترتیب بدلنا
  • کتاب وغیرہ کے اوراق کو آگے پیچھے کرنا

Urdu meaning of ulaTnaa-palaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ulaT palaT ke maadde ka pheale laazim ya mutaddii, tartiib bigaa.Dnaa, ga.Dba.D karnaa, tartiib badalnaa
  • kitaab vaGaira ke auraaq ko aage piichhe karnaa

English meaning of ulaTnaa-palaTnaa

Transitive verb

  • making disarrange, make a mess, to change
  • turn over (to check or inspect) back and forth pages of a book

उलटना-पलटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अस्त-व्यस्त करना, गड़बड़ करना, परिवर्तन करना
  • पुस्तक आदि के पृष्ठों को आगे-पीछे करना, किसी वस्तु या वस्तुओं को ऊपर-नीचे या इधर-उधर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَفَقُّد نامَہ

پرسش کا خط ، ایسا خط جس میں کسی کا احوال پوچھا گیا ہو.

تَفَقُّد کَرنا

show kindness (to)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَٹْنا پَلَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَٹْنا پَلَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone