تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ کے معانیدیکھیے
اُلَٹ کے اردو معانی
صفت
- ۱. الٹا ، برعکس ، معکوس ، متضاد ، ضد ، برخلاف
- ۲. توڑ
- ۳. (قدیم) پیچھے ، جہاں سے چلا تھا وہیں.
شعر
ذرا نقاب حسیں رخ سے تم الٹ دینا
ہم اپنے دیدہ و دل کا غرور دیکھیں گے
آنکھوں میں میری صبح قیامت گئی جھمک
سینے سے اس پری کے جو پردہ الٹ گیا
لگی تھی جان کی بازی بساط الٹ ڈالی
یہ کھیل بھی ہمیں یاروں نے ہارنے نہ دیا
English meaning of ulaT
Adjective
- inverse, reverse, opposite, contrary, overturning
उलट के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पीछे, जहाँ से चला था वहीं, औंधा, इधर का उधर, विपरीत, विरुद्ध, और का और, क्रमविरुद्ध
اُلَٹ کے مترادفات
اُلَٹ سے متعلق محاورے
اُلَٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلَٹ)
اُلَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔