تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلَٹ پھیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ پھیر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اُلَٹ پھیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ادل بدل، پھیرا پھاری
- حالات واقعات یا افعال وغیرہ کی ارادی تبدیلی
- (حالات وغیرہ کی غیر ارادی تبدیلی (جو گردش لیل و نہار یا کسی کیفیت کے اثرات سے ہو)
- پورا چکر جس میں کوئی چیز جہاں سے چلے اپنا دائرہ عمل طے کر کے پھر وہیں آجائے
- (ایک کے بعد دوسرے کا آنا
- پیچیدگی، ابہام (جسے ہر شخص نہ سمجھ سکے)
- ادل بدل
- دیکھ بھال، چھان بین، ملاٰحظ
- فرق، تفاوت
- دانو پیچ، چال بازی، جعل سازی
- برگشتگی قسمت، نا مساعدت زمانہ
- تحریف، معنی اور مفہوم کو الٹ دینے کا عمل
- رد و قدح بحثا بحثی
- شعبدہ گری، طلسم، کرتب
- قول یا فعل میں تذبذب، ردوبدل
- (زراعت) ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ ڈال دینا، سنچائی
شعر
کرتی ہیں الٹ پھیر یوں ہی ان کی نگاہیں
کعبہ ہے وہیں آج صنم خانہ جہاں تھا
صدیوں کی زندگی میں الٹ پھیر ہو گئی
اور لطف یہ کہ جیب میں اک لمحہ تک نہ تھا
حکمت کا الٹ پھیر نہیں جن کی نظر میں
وہ کہتے ہیں غافل یہ بقا ہے یہ فنا ہے
Urdu meaning of ulaT-pher
- Roman
- Urdu
- adal badal, pheraa phaarii
- haalaat vaaqiyaat ya afaal vaGaira kii iraadii tabdiilii
- (haalaat vaGaira kii Gair iraadii tabdiilii (jo gardish liil-o-nihaar ya kisii kaifiiyat ke asaraat se ho
- puura chakkar jis me.n ko.ii chiiz jahaa.n se chale apnaa daayaraa amal tai kar ke phir vahii.n aajaa.e
- (ek ke baad duusre ka aanaa
- pechiidgii, ibhaam (jise har shaKhs na samajh sake
- adal badal
- dekh bhaal, chhaanabiin, malaa.aahaz
- farq, tafaavut
- daanv pech, chaal baazii, jaalasaazii
- bargashatgii qismat, na musaaadat zamaana
- tahriif, maanii aur mafhuum ko ulaT dene ka amal
- radd-o-qadah bahsaa behsii
- shebdaa girii, tilsam, kartab
- qaul ya pheal me.n tazabzab, raddobadal
- (zaraaat) ek jagah se uThaa kar duusrii jagah Daal denaa, sinchaa.ii
English meaning of ulaT-pher
Noun, Masculine
- vicissitude or alternation (of time or fortune)
- sleight of hand, trickery
- anagram, transposition (of letters, words or phrases)
- ambiguity, vagueness, complexity
- disparity, difference, discrepancy
उलट-फेर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परिवर्तन;बदलाव, क्रांति, अदल-बदल, हेर-फेर, चाल बाज़ी, जालसाज़ी, दांव पेच, पेचीदगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گالی چُھڑائی
شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.
گالی اَور بھات کھانے کے واسْطے ہیں
جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گالِیوں پر مُنہ کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں
جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.
گالِیوں پر زَبان کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
basaarat
बसारत
.بَصارَت
sight, power of seeing, vision
[ Aankhen bahut khubsoorat sahi basarat se mahroom hon to unhen aankhen kaun kahe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaarat
सदारत
.صَدارَت
chairman
[ Aaj-kal jalson ki sadarat karna bhi izzat ki nishani samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaa
सदा
.صَدا
sound, voice, echo
[ Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
israar
इसरार
.اِصْرار
insistence, persistence, obstinacy
[ Koi dawat de aur bar-bar israr kare to inkar karna mushkil ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sohbat
सोहबत
.صُحْبَت
companionship, society, company
[ Kaha jata hai ki sohbat rang zaroor lati hai achchhi ho to achchha buri ho to bura rang ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sad
सद
.صَد
hundred, cent
[ Ainda dahaiyon mein Hindustan apni aazadi ki sad-saala taqrib mana raha hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sehat
सेहत
.صِحَت
health
[ Sehat kharab ho to zindagi ka zyada lutf nahin aata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubsuurat
ख़ूबसूरत
.خُوبصُورَت
beautiful, pretty, handsome
[ Shalimar bahut khubsoorat bagh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabir
साबिर
.صابِر
patient, enduring, forbearing
[ Oont fauj aur aabadi ke liye bahut madadgar aur bojh dhone ke liye sabir mana gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اُلَٹ پھیر)
اُلَٹ پھیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔