تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلٹ پَلٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلٹ پَلٹ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اُلٹ پَلٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے ضابطہ، بے تکا، انمل بے جوڑ (بات یا کام)
- الٹ پلٹ کے
- الٹنے اور پھر اسی رخ دینے کا عمل ، الٹا کیےجانے کے بعد پھر سیدھا کیا جانا
- ایک جگہ سے بڑھ کر پھر اسی جگہ آجانے کا عمل، جاکر لوٹ آنا
- ادھر کا اُدھر، اُدھر کا ادھر، آگے کا پیچھے، پیچھے کا آگے، اوپر کا نیچے اور نیچے کا اوپر کرنا
- (حالات وغیرہ کی) تبدیلی، تغیر
- مسلسل بحثا بحثی، ردو قدح، سوال و جواب
- بے چین، ڈانواں ڈول، حرکت غیر اختیاری یا دھڑکن کے باعث قابو سے باہر
- زیر و زبر، تہ و بالا
- اضطراب ، بے قراری ، بے چینی
- ایک چیز لینا اور دوسری اس کی بجاے لے لینا ، ادل بدل
- درہم برہم، تباہ و برباد، چوپٹ
- بے ترتیبی، بد نظمی
- ایک حالت یا عمل کے بعد دوسری حالت یا عمل کی پے درپے تبدیلی
- ایک محل سے دوسرے میں اور پھر دوسرے سے پہلے میں ڈالنے نکالنے کا عمل
- محرف، مبدل، کچھ سے کچھ
- دیکھ بھال، چھان بین
- ہیرا پھیری، پھیرا پھاری، کسی چیز کو بارابار لانے اور واپس کرنے کے لیے آنے جانے کا عمل، سامان کی ادلا بدلی، جیسے: میاں نے صرف دو چیزیں خریدیں اور سارا دا الٹ پلٹ میں ضائع کرادیا
- (چند چیزوں میں ہر ایک کا یکے بعد دیگرے)
شعر
چہرہ ہے میرے دوست کا یا کوئی آئنہ
دیکھوں الٹ پلٹ کے تو بھی آرسی لگے
مشاعروں میں الٹ پلٹ کے وہ چار غزلیں سنانے والو
اگر کوئی پانچویں غزل کا سوال کر دے تو کیا کرو گے
ہمارے پاس یہی شاعری کا سکہ ہے
الٹ پلٹ کے اسی کو چلانا پڑتا ہے
Urdu meaning of ulaT-palaT
- Roman
- Urdu
- be zaabtaa, betuka, enimal bejo.D (baat ya kaam
- ulaT palaT ke
- ulTne aur phir usii ruKh dene ka amal, ulTaa ki.e jaane ke baad phir siidhaa kiya jaana
- ek jagah se ba.Dh kar phir usii jagah aa jaane ka amal, jaakar luuT aanaa
- udhar ka idhar, udhar ka idhar, aage ka piichhe, piichhe ka aage, u.upar ka niiche aur niiche ka u.upar karnaa
- (haalaat vaGaira kii) tabdiilii, taGayyur
- musalsal bahsaa behsii, rduv qadah, savaal-o-javaab
- bechain, Daanvaa.n Dol, harkat Gair iKhatiyaarii ya dha.Dkan ke baa.is qaabuu se baahar
- zer-o-zabar, taa-o-baala
- izatiraab, beqraarii, bechainii
- ek chiiz lenaa aur duusrii us kii baje le lenaa, adal badal
- dirham braham, tabaah-o-barbaad, chaupaT
- betartiibii, badnazmii
- ek haalat ya amal ke baad duusrii haalat ya amal kii pai darpe tabdiilii
- ek mahl se duusre me.n aur phir duusre se pahle me.n Daalne nikaalne ka amal
- muharrif, mubaddal, kuchh se kuchh
- dekh bhaal, chhaanabiin
- heraapherii, pheraa phaarii, kisii chiiz ko baarah baar laane aur vaapis karne ke li.e aane jaane ka amal, saamaan kii adlaa badlii, jaiseh miyaa.n ne sirf do chiize.n Khariidii.n aur saaraa daa ulaT palaT me.n zaa.e karaadiyaa
- (chand chiizo.n me.n har ek ka yake baad diigre
English meaning of ulaT-palaT
Noun, Feminine
- the act of turning over
- argumentation
- change, vicissitude (of time)
- anxiety, uneasiness, unrest
- the state of being turned-over or jumbled up
- upside down
- changed, much different
उलट-पलट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निश्चत स्थान या क्रम से इधर-उधर कर देने की क्रिया; अव्यवस्थित होना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تازَہ ہونا
۔۱۔ہرا ہونا۔ سرسبز ہونا۔ ۲۔جان آنا۔ دَم آنا۔ ۳۔سُستانا۔ آرام لینا۔ ۴۔موٹا ہونا۔ پھولنا۔ فربہ ہونا۔ ۵۔گرما گرم ہونا۔ نیا ہونا۔ حال کا ہونا۔
تازَہ دَم
جو تھکا ہوا نہ ہو، چست، چاق و چوبند، شگفتہ، مُستَعِد، تکان اُترا ہوا، توانا، دُنیا کے کام دھندے میں توٗ دن بھر بے آب ودانہ مصروف رہا، نہ شکوہ نہ گلہ تازہ دَم، ہَشّاش بَشّاش
تازَہ بَہ تازَہ
نو بہ نو، نیا، جدید، گرما گرم، ڈال کا ٹوٹا ہوا (پھول یا پھل وغیرہ)، نیا سوجھا ہوا (خیال، فکر وغیرہ)
تازَہ رَیحان
(لفظاََ) نئی اُگی ہوئی گھاس ، (مجازاََ) آغاز جوانی میں چہرہ پر بالوں کی نمود ، آغاز سبزہ۔
تازَہ وِلایَت
(ف) صفت۔ نووارد، حال کا آیا ہوا، وہ شخص جو کسی دوسرے کی زبان نہ سمجھے، وحشی، نوگرفتار۔ (فقرہ) تازہ ولایت آدھی فارسی آدھی ہندی ملا کر ٹوٹی پھوٹی بولتے ہوں گے
تَوزِیع
ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں
تَعْزِیَہ
امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazim
मुलाज़िम
.مُلازِم
servant, attendant, assiduous, diligent
[ Khalid ek auto company mein mulazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aajkal har mahkame mein kuchh na kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaash
शाबाश
.شاباش
shabash! bravo! well done! excellent!
[ Shabash, bete tumne itna achchha match khela ki aaj ji khush kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa-e-KHurdanii
अश्या-ए-ख़ुर्दनी
.اَشْیائے خُورْدَنی
eatables, food stuff, provisions
[ Gaon ki ba-nisbat (in comparison) shahron mein ashya-e-khurdanii bahut mahangi hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aubaash
औबाश
.اَوْباش
a bad character, dissolute fellow, profligate
[ Raju ka talluq to shareef gharane se tha lekin ghalat sohbat mein ghir ke wo aubash ho chuka hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pursish
पुर्सिश
.پُرْسِش
asking, inquiry, questioning
[ Kisi ki ghalti ke liye saza na sahi uske liye pursish to ki ja sakti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaahat
सबाहत
.صَباحَت
fair complexion, brightness of face
[ Kuch chehron par aisi sabahat hoti hai ki nazar jam kar rah jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tursh
तुर्श
.تُرْش
sour, acid, acidic, acrid, tart
[ Sabhi tursh chizon mein vitamin C maujood hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaa
सबा
.صَبا
the east wind, or an easterly wind
[ Baad-e-saba ke jhonke subh-savere khushgavar lagte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab-baash
शब-बाश
.شَب بَاش
one who stays (somewhere) for a night
[ Raju apne ghar ke liye sirf shab-bash hai sara din avara-gardi karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اُلٹ پَلٹ)
اُلٹ پَلٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔