تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازَہ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ کار کے معانیدیکھیے
تازَہ کار کے اردو معانی
صفت
- نیا نیا کام کرنے والا، انوکھی بات کرنے والا، وہ جو نت نئے مشاغل کرتا رہتا ہے
- نوسیکھیا، ناتجربہ کار، نوآموز
شعر
ہر ساز کا ترنم یکسانیت نما ہے
اک تازہ کار نغمہ ترتیب دے رہا ہوں
ذہنوں کو تازہ کار بنانے کے واسطے
شعر و سخن کے پھول برابر لٹائیے
ہوائیں تازہ کار ہیں اندھیرا لال لال ہے
دئے کی لڑکھڑاتی ہے زبان اس پہاڑ پر
English meaning of taaza-kaar
ताज़ा-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नया-नया कार्य करने वाला, अनोखी बात करने वाला, नया कार्मिक, आरंभकर्ता
- नौसिखिया, नवाभ्यस्त, अनुभहीन, अनाड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازَہ کار)
تازَہ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔