تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُکْتاہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْتاہَٹ کے معانیدیکھیے
اُکْتاہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اوب، بے لذتی، بے لطفی
- اچاٹ پن، بے دلی، بیزاری
شعر
مری پہچان ہے شاید
مرے حصے کی اکتاہٹ
آپ کی اس اکتاہٹ کو اب ہم کیا سمجھیں
کیا اب ہم ملنے نہیں آئیں آپ بتائیں
اہل حضور کی بات نہ پوچھو کبھی کبھی ان کے دن بھی
سوز صفا کی اک صفراوی اکتاہٹ میں کٹتے تھے
उकताहट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उकताने का भाव; जल्दबाज़ी; अधीरता; उकता जाना; ऊबन
اُکْتاہَٹ کے مترادفات
اُکْتاہَٹ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُکْتاہَٹ)
اُکْتاہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔