تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان" کے متعقلہ نتائج

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت جانْنا

بہتر جانا

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان کے معانیدیکھیے

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

ujjval baran adhiintaa ek charan do dhyaan, ham jaane tum bhagat ho nire kapaT kii khaanउज्ज्वल बरन अधीनता एक चरन दो ध्यान, हम जाने तुम भगत हो निरे कपट की खान

نیز : اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان کے اردو معانی

  • بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا
  • بگلے کے لئے کہا گیا ہے کہ دیکھنے میں صاف ستھرے اور نرم دل ہو، ایک پاؤں پر کھڑے ہو لیکن تمہارا دھیان دو جگہ بنٹا ہوا ہے، ہم سمجھے تم کوئی سادھو ہو لیکن تم تو بڑے کپٹی نکلے
  • اچھائی کا ڈھونگ کرنے والے کے متعلق بھی کہا جاتا ہے

Urdu meaning of ujjval baran adhiintaa ek charan do dhyaan, ham jaane tum bhagat ho nire kapaT kii khaan

  • Roman
  • Urdu

  • bagulaa bhagat yaanii zaahir me.n kuchh baatin me.n kuchh, zaahir me.n nek magar aslan buraa
  • bagule ke li.e kahaa gayaa hai ki dekhne me.n saaf suthre aur naram dil ho, ek paanv par kha.De ho lekin tumhaaraa dhyaan do jagah banTaa hu.a hai, ham samjhe tum ko.ii saadhuu ho lekin tum to ba.De kapTii nikle
  • achchhaa.ii ka Dhong karne vaale ke mutaalliq bhii kahaa jaataa hai

उज्ज्वल बरन अधीनता एक चरन दो ध्यान, हम जाने तुम भगत हो निरे कपट की खान के हिंदी अर्थ

  • बगुला भगत अर्थात बाहर से कुछ एवं भीतर से कुछ, बाहर से अच्छा एवं भीतर से बुरा
  • बगुले के लिए कहा गया है, देखने में साफ़-सुथरे एवं विनम्र हो, एक पैर से खड़े हो लेकिन तुम्हारा ध्यान दो जगह बंटा हुआ है, हम समझे तुम कोई साधु हो किंतु तुम तो बड़े कपटी निकले
  • अच्छाई का ढोंग करने वाले अर्थात धूर्त या पाखंडी के प्रति भी कहा जाता है

    विशेष बगुला नदी या तालाब के किनारे चुपचाप खड़े होकर यकायक मछली पकड़ लेता है। उसी से बगुला भगत मुहा. बना। दोहे में धूर्त या पाखंडी की ओर इशारा है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت جانْنا

بہتر جانا

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone