تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجاڑ" کے متعقلہ نتائج

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمَد

آنے کا عمل، آنے کی خبر، تشریف آوری، ورود‏

آمِرِ عَقل

آمَد شُد

رک: آمد وشد .

آمَد آمَد

آنا، انے کی دھوم، خبر چر چا یا آثار

آمَدْ و شُدْ

آنا جانا

آمَد بَر آمَد کے دِن

موسم بدلنے یا رت پھرنے کا زمانہ

آمَد والا

آمَد آمَد لَگْنا

آنے کی دھوم ہونا

آمَد آمَد پَھیلْنا

آنے کی خبر مشہور ہونا

آمَد نامَہ

فارسی مصادر وافعال کی ایک کتاب، جو (مصدر) آمدن (= آنا) سے شروع ہوتی ہے

آمَد رَفْت

رک : آمدورفت .

آمَد و رَفْت

آنا جانا، آواجاہی (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)

آمَد و خَرْچ

یافت اورصرفہ، کمائی یا پیداوار اور صرفہ

آمَد و رَفْت لَگانا

بار بار آنا جانا، آنے جانے والوں کا تار نہ ٹوٹنا، آنا جانا جاری رہنا

آمَد کی آنا

دھول دھپا کرنا، چپت بازی کرنا

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمدِ سُخَن میں

برسبیل تذکرہ، بلا قصد، باتوں باتوں میں

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمَدِ عُروسِ سَحَر

آمَدِیا

بہت آمدنی والا

آمَدَنی

کمائی، نفع، منافع، فائدہ، حاصل، فائدہ، کمائی، نفع‏، یافت

آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب

اب میں اپنے مطلب کی طرف آیا، اب میں ضمنی یا فروعی بات چھوڑ کر اصل موضوع پر آتا ہوں، قصہ مختصر، الغرض

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

میرِیں

رک : میری

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

بَر آمَد دَر آمَد

دَر آمَد بَر آمَد کے دِن

وہ زمانہ جب ایک فصل آ رہی ہو اور دُوسری جا رہو ہو ، موسم بدلنے کے دن تداخل فصلیں کا زمانہ

تَنْگ آمَد بَجَنْگ آمَد

پریشان ہو کر آدمی جنْگ کے لیے یا لڑنے کے لیے تیار ہوجاتا ہے-

چُقَنْدَر کاشْتَم زَرْدَک بَر آمَد

بدقسمتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں

اَراضیِ نَو بَرْ آمَد

رک : اراضی دریا برآمد

بالائی آمَد

وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو (بیشتر)رشوت.

باز آمَد

واپسی، خصوصاً عدالت کے احکام کی واپسی، عدالت کے حکموں کا واپس لیا جانا

پیش آمد

۔(ف اضافت مقلوب) مونث۔ (مجازاً) سلوک رعایت۔

شُد آمَد

ابتدا، آغاز، ازل

خوش آمَد

رک : خوشامدِ جو زیادہ مستعمل ہے .

غَیر کار آمَد

مَردِ کار آمَد

کام کا آدمی، وہ شخص جو کاموں کو اچھی طرح انجام دے

ذَرائعِ آمَد و رَفْت

کہیں آنے اور جانے کے ذرائع جیسے کار، بس، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ

خُوشامَد دَر آمَد

رک : خوشامد برامد ؛ منت سماجت ، بہت زیادہ اِصرار .

عَمَل دَرْآمَد

نفاذ، چلن، دوردورہ، رواج

مَحْصُولِ دَر آمَد

خُوشامَد سے بَر آمَد ہے

خوشامد سے فائدہ ہوتا ہے، خوشامد سے کام نکلتا ہے، خوشامد سے ہی پیسہ ملتا ہے

مَحْصُولِ مالِ بَرْ آمَد

تجارت کا مال باہر بھجوانے کا محصول یا ٹیکس، ایکسپورٹ ڈیوٹیز

عَمَل دَرْآمَد کَرْنا

کاربند ہونا، تعمیل کرنا، عمل میں لانا

عَمَل دَرْ آمَد ہونا

کارروائی ہونا، تعمیل ہونا، عمل میں آنا

نَو آمَد

وہ جو حال ہی میں آیا ہو

دَر آمَد

اندر گُھس آنا یا آ گُھسنا، داخلہ

بر آمد

بَرْ آمد

(تجارت) نکاسی، روانگی (علاقۂ غیر کو مقامی پیداوار یا سامان کی)

کار آمد

مفید مطلب کام آنے کے لائق، سود مند، ضروری

ناکار آمَد

کام میں نہ آنے والا، استعمال نہ ہوسکنے والا، بیکار، ردّی

سَر آمد

سردار، حاکم

صَنَم آمَد

بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے

دَریا بَر آمَد

وہ زمین جو دریا کے ہٹ جانے سے نِکل آئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجاڑ کے معانیدیکھیے

اُجاڑ

ujaa.Dउजाड़

اصل: ہندی

وزن : 121

اُجاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ویرانہ، خرابہ‏، بیاباں

صفت

  • تباہ، برباد، ویران
  • لبڑا ہوا، غیر آباد، مکین سے خالی
  • (قدیم) کم بخت، موا (کوسنے کے طور پر)
  • (مجازاً) بے رونق، بے کیف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ujaa.D

Noun, Masculine

  • depopulated, wasteland, wilderness

Adjective

  • ruined, spoiled,, deserted
  • demolished, devastation, desolate, abandoned

उजाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वीराना, ख़राबा

विशेषण

  • निर्जन स्थान, ऐसा स्थान जहाँ के निवासी दैवीय आपदा के कारण स्थान त्याग कर कहीं अन्यत्र चले गए हों, जंगल
  • बियाबान, सब कुछ नष्ट होना, बरबाद, तबाह

اُجاڑ کے متضادات

اُجاڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone