تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ugh" کے متعقلہ نتائج
ugh کے لیے اردو الفاظ
ugh کے اردو معانی
- اوہ
- آخ
- غُرّاہَٹ
- جھِجھَک
- خَوف
ugh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ओह
- आख़
- ग़ुर्राहट
- झिझक
- ख़ौफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُونگھ
نیند سے آنکھیں بند ہونے اور نیم غافل ہونے کی کیفیت، نیم خوابی کی سی حالت، نیند کی جھپکی یا جھونکا، غنودگی
آغُوں
دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز
اَگھوری
اگھور پنتھی، ہندو فقیروں کے ایک فرقہ کا نام ہے جو صرف شیو جی کو مانتے اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھاتے پیتے ہیں۔ ان کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے
اَگَھن چُولھے اَدَھن
: اگھن کے مہینے میں اتنی سردی پڑتی ہے کہ ہر وقت پانی چولھے پر رہتا ہے ، (مجازاً) جیسا وقت ہو ویسا کام ہوتا ہے .
اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت
بگلے کا پیٹ بھرا ہو تو اسے ساری مچھلیاں کڑوی لگتی ہیں، سیر آدمی اچھی سے اچھی چیز بھی نہیں کھاتا
اَگھور پَنْتھ
ہندو فقیرون کا ایک مت جس کے پیرو شیوجی کی پوجا کرتے اور مردار کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتے
اُونگھنا
نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ugh)
ugh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔