تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفْتادَگی" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفْتادَگی کے معانیدیکھیے

اُفْتادَگی

uftaadagiiउफ़्तादगी

نیز : اُفْتادْگی

اصل: فارسی

Roman

اُفْتادَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) گرنے پڑنے کی حالت، (مراداً) خاکساری، انکساری
  • بے چارگی، ناتوانی، زبوں حالی
  • شکست، ہار، ہار مان کے پیچھے ہٹنا
  • کسی زمین کے غیر مزروعہ یا غیر آباد ہونے کی حالت

Urdu meaning of uftaadagii

  • (lafzan) girne pa.Dne kii haalat, (muraadan) Khaaksaarii, inakisaarii
  • bechaaragii, naatvaanii, zabuu.nhaalii
  • shikast, haar, haar maan ke piichhe haTnaa
  • kisii zamiin ke Gair mazruu.aa ya Gair aabaad hone kii haalat

English meaning of uftaadagii

Noun, Feminine

उफ़्तादगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिरना, पड़ना, विपत्ति, आपत्ति, दुःख, संकट, विनय, आजिज़ी
  • दे. ‘उफ्तादगी', दो. शु. है। औ

اُفْتادَگی کے متضادات

اُفْتادَگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفْتادَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفْتادَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone