تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفْتاد" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

جان پَہچان کا

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفْتاد کے معانیدیکھیے

اُفْتاد

uftaadउफ़्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

اُفْتاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناگہانی آفت، سانحہ
  • طبیعت کا رجحان یا جھکاو، طبعی خاصہ، فطرت
  • ڈھنگ، طور
  • موقع، محل وقوع

شعر

English meaning of uftaad

Noun, Feminine

उफ़्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

اُفْتاد کے مترادفات

اُفْتاد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone