تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُدُولِ حُکْم" کے متعقلہ نتائج

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

عُدُولِ حُکْم

کہنا نہ ماننے والا، نافرمان، سرکش

عُدُولِ حُکْمی

حکم کے خلاف کرنا، نافرمانی، سرکشی، حکم عدولی، سرتابی

عُدُولِ صَیفی

موسم گرما میں ۲۱ جون کو سورج کا ٹھہر جانا .

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عُدُولِ شِتْوی

(جغرافیہ) موسم سرما میں سورج کا ۲۱ دسمبر کو ٹھیر جانا .

عُدُولی تَقْوِیم

(ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .

عُدُول ہونا

روگردانی ہونا، نافرمانی ہونا

عُدُول کَرنا

نہ ماننا ؛ ترک کرنا ، نافرمانی کرنا .

حُکْمِ عُدُول

अवज्ञाकारी, आज्ञापालन न करनेवाला, उद्देड, सरकश, अवज्ञ।

حُکْم عُدُول کَرْنا

نافرمانی کرنا ؛ کہنا نہ ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُدُولِ حُکْم کے معانیدیکھیے

عُدُولِ حُکْم

'uduul-e-hukm'उदूल-ए-हुक्म

اصل: عربی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

عُدُولِ حُکْم کے اردو معانی

صفت

  • کہنا نہ ماننے والا، نافرمان، سرکش
  • حکم نہ ماننا، نافرمانی، سرکشی، حکم سے انکار

Urdu meaning of 'uduul-e-hukm

  • Roman
  • Urdu

  • kahnaa na maanne vaala, naafarmaan, sarkash
  • hukm na maannaa, naafarmaanii, sarakshii, hukm se inkaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

عُدُولِ حُکْم

کہنا نہ ماننے والا، نافرمان، سرکش

عُدُولِ حُکْمی

حکم کے خلاف کرنا، نافرمانی، سرکشی، حکم عدولی، سرتابی

عُدُولِ صَیفی

موسم گرما میں ۲۱ جون کو سورج کا ٹھہر جانا .

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عُدُولِ شِتْوی

(جغرافیہ) موسم سرما میں سورج کا ۲۱ دسمبر کو ٹھیر جانا .

عُدُولی تَقْوِیم

(ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .

عُدُول ہونا

روگردانی ہونا، نافرمانی ہونا

عُدُول کَرنا

نہ ماننا ؛ ترک کرنا ، نافرمانی کرنا .

حُکْمِ عُدُول

अवज्ञाकारी, आज्ञापालन न करनेवाला, उद्देड, सरकश, अवज्ञ।

حُکْم عُدُول کَرْنا

نافرمانی کرنا ؛ کہنا نہ ماننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُدُولِ حُکْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُدُولِ حُکْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone