تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑان جھلّا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑان جھلّا کے معانیدیکھیے

اُڑان جھلّا

u.Daan-jhallaaउड़ान-झल्ला

وزن : 12122

مادہ: اُڑان

  • Roman
  • Urdu

اُڑان جھلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کا ایک کھیل جو زمین پر نشان ڈال کر کوڑیوں کو ایک دائرے میں رکھ کر کھیلا جاتا ہے

Urdu meaning of u.Daan-jhallaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel jo zamiin par nishaan Daal kar ko.Diiyo.n ko ek daayre me.n rakh kar khelaa jaataa hai

English meaning of u.Daan-jhallaa

Noun, Masculine

  • an old game played by children with ring taw or marbles

उड़ान-झल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों का एक खेल जो ज़मीन पर निशान डाल कर कोड़ीयों को एक घेरे में रख कर खेला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑان جھلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑان جھلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone