تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچاٹ" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچاٹ کے معانیدیکھیے

اُچاٹ

uchaaTउचाट

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اُچاٹ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۰۱ بیزار ، اکتیا ہوا (بیشتر دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل ) ۔
  • اوپری دل سے ، اکھڑے اکھڑے انداز میں ، اکتاہٹ کے ساتھ ( بات وغیہرہ کے ساتھ مستعمل ) ۔
  • بیزاری ، اکتہٹ ، ستی یا کاہلی .
  • (ii) ملول ، افسودہ بد دل ۔
  • ۰۲ برخاستہ ، زائل ، معدوم ( نیند کے لیے مستعمل ) ۔

شعر

English meaning of uchaaT

Adjective, Masculine

उचाट के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ऊपरी दिल से, उखड़े उखड़े अंदाज़ में, उकताहट के साथ
  • विरक्ति, उदासीनता, अनमनापन, सुस्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone