تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُچاٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُچاٹ کے معانیدیکھیے
اُچاٹ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۰۱ بیزار ، اکتیا ہوا (بیشتر دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل ) ۔
- اوپری دل سے ، اکھڑے اکھڑے انداز میں ، اکتاہٹ کے ساتھ ( بات وغیہرہ کے ساتھ مستعمل ) ۔
- بیزاری ، اکتہٹ ، ستی یا کاہلی .
- (ii) ملول ، افسودہ بد دل ۔
- ۰۲ برخاستہ ، زائل ، معدوم ( نیند کے لیے مستعمل ) ۔
شعر
کانٹوں پہ مثل قیس کہاں تک رواں دواں
لیلاۓ جاں ہے جسم کی محمل سے دل اچاٹ
उचाट के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُچاٹ)
اُچاٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔