تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائِپ مَشین" کے متعقلہ نتائج

ٹائِپ مَشین

ایک مشین جو مراسلات دستاویزات اور خطوط وعیرہ ایک ایک حرف کر کے چھاپتی جاتی ہے (اس مشین میں حرف کی کنجیاں (یا بٹن) ہوتے ہیں جن پر حروف چھپے ہوتے ہیں ان میں سے جس کو دباتا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے اسے ۱۸۷۰ء میں ایک امریکی نے ایجاد کیا).

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائِپ مَشین کے معانیدیکھیے

ٹائِپ مَشین

type-machineटाइप-मशीन

اصل: انگریزی

ٹائِپ مَشین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مشین جو مراسلات دستاویزات اور خطوط وعیرہ ایک ایک حرف کر کے چھاپتی جاتی ہے (اس مشین میں حرف کی کنجیاں (یا بٹن) ہوتے ہیں جن پر حروف چھپے ہوتے ہیں ان میں سے جس کو دباتا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے اسے ۱۸۷۰ء میں ایک امریکی نے ایجاد کیا).

English meaning of type-machine

Noun, Feminine

  • a type-writer

टाइप-मशीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज-कल छापे की एक प्रकार की छोटी कल, जिसमें अलग-अलग पत्तियों पर अक्षर खुदे होते हैं, और उन पत्तियों को जोर से दबाने पर वे अक्षर ऊपर लगे हए काग़ज़ पर छपते चलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائِپ مَشین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائِپ مَشین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone