تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیاگی" کے متعقلہ نتائج

سَنْیاسی

۱. (ہندو) وہ شخص جو دُنیا سے الگ تھلگ رہے ، تارک الدنیا ؛ جوگی ، سادُھو .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیاگی کے معانیدیکھیے

تِیاگی

tyaagiiत्यागी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تِیاگی کے اردو معانی

صفت

  • تیاگ کرنے والا، تارک الدنیا، وہ شخص جو مذہبی وجوہ سے دنیا چھوڑے، سادھو، جوگی، بن باسی

اسم، مذکر

  • گوشہ نشین، تارک الدنیا، زاہد، متقی، پرہیزگار

شعر

Urdu meaning of tyaagii

  • Roman
  • Urdu

  • tyaag karne vaala, taarik- u.ud-duniyaa, vo shaKhs jo mazahbii vajuuh se duniyaa chho.De, saadhuu, jogii, bin baasii
  • gosha nashiin, taarik- u.ud-duniyaa, zaahid, muttaqii, parhezgaar

English meaning of tyaagii

Adjective

  • relinquisher, sacrificer

Noun, Masculine

  • recluse, hermit, religious ascetic

त्यागी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • त्यागने या छोड़ने वाला, साधू, जोगी, बनबासी, विरक्त, संसार की झंझटों से विरक्त होकर वैभव या सुख-भोग के सब साधनों या सामग्री का त्याग करनेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वैरागी, संन्यासी, एकांतवासी, धार्मिक तपस्वी

تِیاگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْیاسی

۱. (ہندو) وہ شخص جو دُنیا سے الگ تھلگ رہے ، تارک الدنیا ؛ جوگی ، سادُھو .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیاگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیاگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone