تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیاگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیاگی کے معانیدیکھیے
تِیاگی کے اردو معانی
صفت
- تیاگ کرنے والا، تارک الدنیا، وہ شخص جو مذہبی وجوہ سے دنیا چھوڑے، سادھو، جوگی، بن باسی
اسم، مذکر
- گوشہ نشین، تارک الدنیا، زاہد، متقی، پرہیزگار
شعر
اے دھرتی کے تیاگی اٹھ کر گھور خلا میں بیٹھ
اگلی گاڑی کی گھنٹی تک تو ہے اور رحمان
English meaning of tyaagii
Adjective
- relinquisher, sacrificer
Noun, Masculine
- recluse, hermit, religious ascetic
त्यागी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- त्यागने या छोड़ने वाला, साधू, जोगी, बनबासी, विरक्त, संसार की झंझटों से विरक्त होकर वैभव या सुख-भोग के सब साधनों या सामग्री का त्याग करनेवाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- वैरागी, संन्यासी, एकांतवासी, धार्मिक तपस्वी
تِیاگی کے قافیہ الفاظ
تِیاگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیاگی)
تِیاگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔