تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹی کی کیا بوٹی" کے متعقلہ نتائج

ٹوٹی کی کیا بوٹی

ٹوٹی ہوئی چیز جڑتی نہیں، موت کی کوئی دوا نہیں، بگڑا کام نہیں بن سکتا

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

ٹوٹی کی بوٹی بتا دو حکیم جی

لاعلاج مرض یا بگڑے ہوئے کام کی تدبیر پوچھنے کے موقع پر کہتے ہیں

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹی کی کیا بوٹی کے معانیدیکھیے

ٹوٹی کی کیا بوٹی

TuuTii kii kyaa buuTiiटूटी की क्या बूटी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹوٹی کی کیا بوٹی کے اردو معانی

  • ٹوٹی ہوئی چیز جڑتی نہیں، موت کی کوئی دوا نہیں، بگڑا کام نہیں بن سکتا
  • بہت علاج کرنے کے بعد بھی جب کوئی اچھا نہیں ہوتا تب کہتے ہیں

Urdu meaning of TuuTii kii kyaa buuTii

  • Roman
  • Urdu

  • TuuTii hu.ii chiiz ju.Dtii nahiin, maut kii ko.ii davaa nahiin, big.Daa kaam nahii.n bin saktaa
  • bahut i.ilaaj karne ke baad bhii jab ko.ii achchhaa nahii.n hotaa tab kahte hai.n

टूटी की क्या बूटी के हिंदी अर्थ

  • टूटी वस्तु जुड़ती नहीं, मौत की कोई दवा नहीं, बिगड़ा काम नहीं बन सकता
  • बहुत इलाज करने के बाद भी जब कोई अच्छा नहीं होता तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹوٹی کی کیا بوٹی

ٹوٹی ہوئی چیز جڑتی نہیں، موت کی کوئی دوا نہیں، بگڑا کام نہیں بن سکتا

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

ٹوٹی کی بوٹی بتا دو حکیم جی

لاعلاج مرض یا بگڑے ہوئے کام کی تدبیر پوچھنے کے موقع پر کہتے ہیں

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوٹی کی کیا بوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوٹی کی کیا بوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone