تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں کے معانیدیکھیے

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

TuuTii hai to kisii se ju.Dii nahii.n aur ju.Dii hai to ko.ii to.D saktaa nahii.nटूटी है तो किसी से जुड़ी नहीं और जुड़ी है तो कोई तोड़ सकता नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں کے اردو معانی

  • بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں
  • خدا جو کرے وہی ہوتا ہے، موت زندگی اسی کے اختیار میں ہے پھر گھبراہٹ کیسی

Urdu meaning of TuuTii hai to kisii se ju.Dii nahii.n aur ju.Dii hai to ko.ii to.D saktaa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • biimaar aadamii ko hauslaa dilaane ke li.e kahte hai.n
  • Khudaa jo kare vahii hotaa hai, maut zindgii isii ke iKhatiyaar me.n hai phir ghabraahaT kaisii

टूटी है तो किसी से जुड़ी नहीं और जुड़ी है तो कोई तोड़ सकता नहीं के हिंदी अर्थ

  • बीमार आदमी को सांत्वना देने के लिए कहते हैं
  • ईश्वर जो करे वही होता है, मृत्यु और जीवन उसी के नियंत्रण में हैं फिर घबराहट कैसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone