تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُولُ الْبَلَد" کے متعقلہ نتائج

بَلَد

۱. شہر ، بستی.

بَلْدی

بیلوں کا

بَلْدِیَہ

وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن

بَلْدِیا

بیلوں کا

بَلَدِ اَمِین

(لفظاً) امن والا شہر

بَلَدُ الْحَرام

(لفظاً) قابل حرمت شہر یا بستی ، (مراداً) مکۂ معظعہ.

بَلَدْہانی

چراگاہ میں مویشیوں کے چرنے کا محصول جو زمیندار کو ادا کیا جائے

بَلَدْنا

گائے پر بیل ڈالنا، (مراداً) عورت کو حاملہ کردیا

بَلَدانَہ

بیلوں پر محصول

بَلْداؤ

بیلوں کو ہن٘کانے والا

بَلَدْہائی

چراگاہ میں مویشیوں کے چرنے کا محصول جو زمیندار کو ادا کیا جائے

بَلْدِیاتی

بلدیات سے منسوب، وہ محکمہ جو شہرکی صفائی، روشنی اوراہل شہرکی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

بَلْدِیان

رک : بلدی /بلدیا

بَلْدِیات

بلدیہ کی جمع، وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی اسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

بَلْدَہ

بستی، چھاتی، شہر، قریہ، قصبہ، گاؤں، مصر، نگر، نگری

بَل دَار

پیچ دار، مروڑا ہوا بٹا ہوا، مڑا ہوا، گھوما ہوا

بَل دینا

مروڑنا، خم دینا

بَل دار پَراٹھا

وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں

بَل دار پَگْڑی

مروڑے ہوے باریک کپڑے کی پگڑی جسےعام طور پر (بھارت میں) مرہٹے استعمال کرتے ہیں

عَرْضِ بَلَد

رک : عرض البلد.

عَرْضُ الْبَلَد

کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو

بَیضَۃُ الْبَلَد

شہر کا سب سے بڑا آدمی، جس کے گرد لوگ جمع ہوں اوراس کی بات مانیں

خارِجِ بَلَد

شہر بدر، جِلا وطن.

طُولِ بَلَد

رک : طول البلد.

خارِجُ البَلَد

وطن سے نکالا ہوا، جلا وطن، شہر بدر

نا بَلَد

نہ جاننے والا، نا آشنا، ناواقف، لاعلم

طُولُ الْبَلَد

(جغرافیہ) دنیا کے نقشے (گلوب) پر کھینچے گئے عمودی خطوط (عرض البلد کا مقابل)

سَماوی عَرْضِ بَلَد

(ہیئت) کسی جرم فلکی عرضِ بلد یعنی وہ فاصلہ جو طریقِ شمس سے اس قوس پر ناپا جائے جو جرم مذکور میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھینچی گئی ہو.

اَلبَلَدُ الْاَمِین

(لفظاً) امن و پناہ کا شہر

سَماوی طُولِ بَلَد

(ہیئت) کسی جرم فلکی کا طُولِ بلد یعنی طریق شمس کی وہ قوس جو حمل کے پہلے نقطہ اور اس قوس کے پائیں کے درمیان ہو جو جسمِ مزکورہ میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھین٘چی گئی ہو .

نا بَلَدِ مَحض

بالکل انجان ، قطعی ناواقف ، نا آشنا ۔

نا بَلَد ہونا

ناواقف ہونا ، ناآشنا ہونا ، انجان ہونا ۔

دو بَلَد

دو بَیلوں کا چھکڑا.

نا بلَد رَکھنا

ناواقف رکھنا ، انجان رکھنا ، آگہی نہ ہونے دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طُولُ الْبَلَد کے معانیدیکھیے

طُولُ الْبَلَد

tuul-ul-baladतूल-उल-बलद

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

طُولُ الْبَلَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جغرافیہ) دنیا کے نقشے (گلوب) پر کھینچے گئے عمودی خطوط (عرض البلد کا مقابل)

Urdu meaning of tuul-ul-balad

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiya) duniyaa ke naqshe (glob) par khiinche ge amuudii Khutuut (arz alablad ka muqaabil

English meaning of tuul-ul-balad

Noun, Masculine

  • longitude

तूल-उल-बलद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देशान्तर-रेखा, देशान्तर, (भूगोल) एक विश्व मानचित्र (ग्लोब) (विपरीत अक्षांश) पर खींची गई ऊर्ध्वाधर रेखाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلَد

۱. شہر ، بستی.

بَلْدی

بیلوں کا

بَلْدِیَہ

وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن

بَلْدِیا

بیلوں کا

بَلَدِ اَمِین

(لفظاً) امن والا شہر

بَلَدُ الْحَرام

(لفظاً) قابل حرمت شہر یا بستی ، (مراداً) مکۂ معظعہ.

بَلَدْہانی

چراگاہ میں مویشیوں کے چرنے کا محصول جو زمیندار کو ادا کیا جائے

بَلَدْنا

گائے پر بیل ڈالنا، (مراداً) عورت کو حاملہ کردیا

بَلَدانَہ

بیلوں پر محصول

بَلْداؤ

بیلوں کو ہن٘کانے والا

بَلَدْہائی

چراگاہ میں مویشیوں کے چرنے کا محصول جو زمیندار کو ادا کیا جائے

بَلْدِیاتی

بلدیات سے منسوب، وہ محکمہ جو شہرکی صفائی، روشنی اوراہل شہرکی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

بَلْدِیان

رک : بلدی /بلدیا

بَلْدِیات

بلدیہ کی جمع، وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی اسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

بَلْدَہ

بستی، چھاتی، شہر، قریہ، قصبہ، گاؤں، مصر، نگر، نگری

بَل دَار

پیچ دار، مروڑا ہوا بٹا ہوا، مڑا ہوا، گھوما ہوا

بَل دینا

مروڑنا، خم دینا

بَل دار پَراٹھا

وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں

بَل دار پَگْڑی

مروڑے ہوے باریک کپڑے کی پگڑی جسےعام طور پر (بھارت میں) مرہٹے استعمال کرتے ہیں

عَرْضِ بَلَد

رک : عرض البلد.

عَرْضُ الْبَلَد

کسی مقام اورخطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعہ درجوں اوردقیقوں میں بیان کیا گیا ہو

بَیضَۃُ الْبَلَد

شہر کا سب سے بڑا آدمی، جس کے گرد لوگ جمع ہوں اوراس کی بات مانیں

خارِجِ بَلَد

شہر بدر، جِلا وطن.

طُولِ بَلَد

رک : طول البلد.

خارِجُ البَلَد

وطن سے نکالا ہوا، جلا وطن، شہر بدر

نا بَلَد

نہ جاننے والا، نا آشنا، ناواقف، لاعلم

طُولُ الْبَلَد

(جغرافیہ) دنیا کے نقشے (گلوب) پر کھینچے گئے عمودی خطوط (عرض البلد کا مقابل)

سَماوی عَرْضِ بَلَد

(ہیئت) کسی جرم فلکی عرضِ بلد یعنی وہ فاصلہ جو طریقِ شمس سے اس قوس پر ناپا جائے جو جرم مذکور میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھینچی گئی ہو.

اَلبَلَدُ الْاَمِین

(لفظاً) امن و پناہ کا شہر

سَماوی طُولِ بَلَد

(ہیئت) کسی جرم فلکی کا طُولِ بلد یعنی طریق شمس کی وہ قوس جو حمل کے پہلے نقطہ اور اس قوس کے پائیں کے درمیان ہو جو جسمِ مزکورہ میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھین٘چی گئی ہو .

نا بَلَدِ مَحض

بالکل انجان ، قطعی ناواقف ، نا آشنا ۔

نا بَلَد ہونا

ناواقف ہونا ، ناآشنا ہونا ، انجان ہونا ۔

دو بَلَد

دو بَیلوں کا چھکڑا.

نا بلَد رَکھنا

ناواقف رکھنا ، انجان رکھنا ، آگہی نہ ہونے دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُولُ الْبَلَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُولُ الْبَلَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone