تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُولِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُولِ سُخَن کے معانیدیکھیے
طُولِ سُخَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طولِ تکلم
شعر
جوں صبح اب کہاں ہے طول سخن کی فرصت
قصہ ہی کوئی دم کو ہے مختصر ہمارا
پوچھتے ہیں وہ حال دل طول سخن سے فائدہ
سو کی یہ ایک بات ہے کہہ دوں مجھے خبر نہیں
English meaning of tuul-e-suKHan
Noun, Masculine
- length of discourse, long-winded conversation
तूल-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लम्बी बातचीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُولِ سُخَن)
طُولِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔