تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُولِ اَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُولِ اَمَل کے معانیدیکھیے
طُولِ اَمَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت؛ (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس
- بکھیڑا ، بے جا طوالت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
عبث ہے یہ مجروحؔ طول امل
بکھیڑے یہ سب چھوڑ جائیں گے ہم
آہ طول امل ہے روز فزوں
گرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
گریز چاہئے طول امل سے سالک کو
سنا ہے راہ یہ جاتی ہے راہزن کی طرف
English meaning of tuul-e-amal
Noun, Feminine
- unending desires, wishfulness
तूल-ए-अमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लम्बी लम्बी उम्मीदें, मोहजाल, न ख़त्म होने वाली इच्छायें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُولِ اَمَل)
طُولِ اَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔