تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوفان زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفان زَدَہ کے معانیدیکھیے

طُوفان زَدَہ

tuufaan-zadaतूफ़ान-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 22112

موضوعات: کنایۃً

Roman

طُوفان زَدَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • طوفان کا مارا ہوا، سیلاب زدہ علاقہ، کنایۃً: تباہ، برباد

Urdu meaning of tuufaan-zada

Roman

  • tuufaan ka maaraa hu.a, selaab zada ilaaqa, kanaa.enah tabaah, barbaad

English meaning of tuufaan-zada

Adjective, Singular

  • weather-beaten, deluge, metaphorically: ruined, destroyed

तूफ़ान-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • तूफ़ान का मारा हुआ, बाढ़ पीड़ित क्षेत्र, प्रतीकात्मक: तबाह, बर्बाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوفان زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوفان زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone