تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُوفانِ اَشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفانِ اَشْک کے معانیدیکھیے
وزن : 22221
موضوعات: کنایۃً
طُوفانِ اَشْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنسوؤں کا سیلاب ؛ (کنایۃً) رونے کی شدّت ، آنسوؤں کی بارش.
شعر
اگرچہ طوفان اشک ہم کو تمہارے غم نے عطا کیا ہے
مگر یہ طوفان اپنی کشتی ڈبو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی
جو خوف طوفان اشک سے اب نہیں ہے جاتا نہ جائے قاصد
رواں کروں سوئے یار جانی خطوں کی ناویں بنا بنا کر
اب جو گھٹتا ہے گھٹے طوفان اشک
اپنی قسمت کا لکھا میں دھو چکا
English meaning of tuufaan-e-ashk
Noun, Masculine
- sail of tears
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُوفانِ اَشْک)
طُوفانِ اَشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔