تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرُپ" کے متعقلہ نتائج

تُرُپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں‏، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

تُرُپ چال

ا. تاش کا ایک کھیل ؛ ترپ کے پتوں کی بازی ، ( رک ) ترپ . وہ سیڑھیوں پر سے اٹھ کر اندر آگئی آؤ ترپ چال کھیلیں ، اس نے پری شنکر سے کہا .

تُرُپ مارنا

ترپ کا پتہ پھینْک کردوسرے کے پتے کو کاٹنا (مجازاََ) چالاکی سے چال چلنا ، دانْو مارنا .

تُرُپ لَگانا

ترپ کا پتہ پھینْک کردوسرے کے پتے کو کاٹنا (مجازاََ) چالاکی سے چال چلنا ، دانْو مارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرُپ کے معانیدیکھیے

تُرُپ

turupतुरुप

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

تُرُپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) گمک کی ایک قسم جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں‏، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو
  • اَسّی سواروں کی جماعت، رسالے کا آٹھواں حصہ
  • تاش کے کھیل میں کوئی ایک کھلاڑی پہلے پانج پتے لے کر اپنی سمجھ سے کسی ایک رنگ کی بازی بولتا ہے یا لگاتا ہے، جس کا ایک ادنیٰ پتا دوسرے رنگ کے بڑے سے بڑے میر کو کاٹ سکتا ہے، اس کو اصطلاحاََ توپ کہتے جس کے پاس ترپ کے پتے زیادہ ہوں وہی جیت میں رہتا ہے
  • (مجازاََ) ایسی چال جس سے حریف پر فتح حاصل ہو، وہ دانو جس سے جیتنے میں کوئی کس نہ رہے

Urdu meaning of turup

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) gamak kii ek qism jis me.n mutaddid zarbo.n se sur paida huu.n, is jaldii ke saath ki drut ka chauthaa.ii hissaa is me.n haasil ho
  • isii savaaro.n kii jamaat, risaale ka aaThvaa.n hissaa
  • taash ke khel me.n ko.ii ek khilaa.Dii pahle paa.nj patte lekar apnii samajh se kisii ek rang kii baazii boltaa hai ya lagaataa hai, jis ka ek adnaa pata duusre rang ke ba.De se ba.De miir ko kaaT saktaa hai, is ko asatlaahaa top kahte jis ke paas turup ke patte zyaadaa huu.n vahii jiit me.n rahtaa hai
  • (mujaazaa) a.isii chaal jis se hariif par fatah haasil ho, vo daanv jis se jiitne me.n ko.ii kis na rahe

English meaning of turup

Noun, Masculine

  • troop
  • kind of music
  • trump, the suit chosen to rank above the others in a card game

तुरुप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ विशिष्ट ताश के खेलों में वह रंग जो प्रधान मान लिया जाता है तथा जिसके छोटे से छोटा पत्ता दूसरे रंग के बड़े से बड़े पत्ते को काट या मार सकता है
  • ताश का एक खेल जिसमें चार रंगों में से वह रंग जिसे प्रधान मान लिया जाता है उसका सबसे छोटा पत्ता भी दूसरे रंगो के बड़े से बड़े पत्ते को काट सकता है
  • सैनिकों की टुकड़ी
  • घुड़सवारों का रिसाला।

تُرُپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرُپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں‏، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

تُرُپ چال

ا. تاش کا ایک کھیل ؛ ترپ کے پتوں کی بازی ، ( رک ) ترپ . وہ سیڑھیوں پر سے اٹھ کر اندر آگئی آؤ ترپ چال کھیلیں ، اس نے پری شنکر سے کہا .

تُرُپ مارنا

ترپ کا پتہ پھینْک کردوسرے کے پتے کو کاٹنا (مجازاََ) چالاکی سے چال چلنا ، دانْو مارنا .

تُرُپ لَگانا

ترپ کا پتہ پھینْک کردوسرے کے پتے کو کاٹنا (مجازاََ) چالاکی سے چال چلنا ، دانْو مارنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone