تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْتُرْیا" کے متعقلہ نتائج

تُرْتُرْیا

چرب زبان ، جلد جلد باتیں کرنے اور فرفر بولنے والا باتونی ؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیر معمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے .

تُرْتُرْیا پَن

رترتیا (رک) کا اسم کیفیت : تیزی ، طراری ، چرب زبانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْتُرْیا کے معانیدیکھیے

تُرْتُرْیا

turturyaaतुर्तुर्या

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تُرْتُرْیا کے اردو معانی

صفت

  • چرب زبان ، جلد جلد باتیں کرنے اور فرفر بولنے والا باتونی ؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیر معمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے .
  • رک : ترترا
  • رک : ترتری
  • مخن چیں
  • سن تو اس کا پانچ چھ بی برس کا معلوم ہوتا ہے لیکن باتیں غضب کی بناتی ہے ترتریا.
  • ماں ترے چبکے لیٹنے کے فدا اے مری خوش مزاج ترتریا

Urdu meaning of turturyaa

  • Roman
  • Urdu

  • charb zabaan, jald jalad baate.n karne aur farfar bolne vaala baatuunii ; vo chhoTii bachchii ya bachcha jo Gairmaamuulii baate.n kare aur duusre kii baat ka javaab jald jald de
  • ruk ha taratraa
  • ruk ha taratrii
  • makkhan chii.n
  • san to is ka paa.nch chhabii baras ka maaluum hotaa hai lekin baate.n Gazab kii banaatii hai tar triya
  • maa.n tire chabke leTne ke fida e marii Khushamizaaj tar triya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرْتُرْیا

چرب زبان ، جلد جلد باتیں کرنے اور فرفر بولنے والا باتونی ؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیر معمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے .

تُرْتُرْیا پَن

رترتیا (رک) کا اسم کیفیت : تیزی ، طراری ، چرب زبانی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْتُرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْتُرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone