تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُنْد رَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُنْد رَو کے معانیدیکھیے
تُنْد رَو کے اردو معانی
صفت
- تیز رفتار، تیز رو، زپاٹے دار، جس کی رفتار یا بہاؤ میں زور اور تیزی ہو
شعر
عمر بھر بہتے ہیں غم کے تند رو دھاروں کے ساتھ
جانے کیوں ہوتے ہیں اتنے ظلم فنکاروں کے ساتھ
وہ اک صدا جو فریب صدا سے بھی کم ہے
نہ ڈوب جائے کہیں تند رو ہواؤں میں
وقت کی موج تند رو آئی تھی سوئے مے کدہ
میری شراب پھینک کر میرے ایاغ لے گئی
English meaning of tund-rau
Adjective
- strong wind
तुंद-रौ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तीव्र गति, तेज़ चलने वाला, ज़पाटे-दार, जिसकी गति या बहाव में बल एवं तीव्रता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُنْد رَو)
تُنْد رَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔