تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُنْد مِزاجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُنْد مِزاجی کے معانیدیکھیے
تُنْد مِزاجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدمزاجی، چڑچڑاپن، غصہ
شعر
سمے کی تند مزاجی نہ پوچھ مجھ سے حسنؔ
یہ بے لگام ہر اک شہسوار پھینکتا ہے
اب اس کی تند مزاجی نے یہ دھرا الزام
کہ اس کا پیرہن آتشی رہا ہوں میں
English meaning of tund-mizaajii
Noun, Feminine
- fierce, irritable temperament
तुंद-मिज़ाजी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बदमिज़ाजी, चिड़चिड़ापन, ग़ुस्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُنْد مِزاجی)
تُنْد مِزاجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔