تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون" کے متعقلہ نتائج

تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون

(عو) تمھاری آنْکھیں نظر لگانے کے قابل نہ رہیں ، رک : تمھاری ایڑی میں کیا لگا ہے.

دِیدوں میں رائی نُون

(عور) نظرِ بد سے بچنے کے لیے مستعمل ، آنکھوں سے نظر نہ آئے

رائی نون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

رائی لون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون کے معانیدیکھیے

تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون

tumhaare diido.n me.n raa.ii nuunतुम्हारे दीदों में राई नून

عبارت

تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون کے اردو معانی

  • (عو) تمھاری آنْکھیں نظر لگانے کے قابل نہ رہیں ، رک : تمھاری ایڑی میں کیا لگا ہے.

तुम्हारे दीदों में राई नून के हिंदी अर्थ

  • (ओ) तुम्हारी आन नज़र लगाने के काबिल ना रहें, रुक : तुम्हारी एड़ी में क्या लगा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words