تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے" کے متعقلہ نتائج

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ ایک طرح کی سخت قَسم اور واثق عہد ہے۔ یعنی تم سے برگشتہ ہونا خدا سے خلاف ہوجانے کے برابر ہے۔

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے

قسم یا عہد کے موقع پر بولتے ہیں یعنی تیرے خلاف کروں تو گویا اپنے خدا کے خلاف کروں.

تُم سے پِھرے خُدا سے پِھرے

تم سے برگشتہ ہونا گویا خدا سے برگشتہ ہوجانا ہے، عہد واثق کے موقع پر کہتے ہیں

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ یہ فقرہ قَسَم یا عہد کے موقع پر مستعمل ہے۔ یعنی تجھ سے وفا نہ کرے تو کافر ہو۔ ؎ تجھ کی جگہ۔ اُس۔ تم۔ بھی کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے کے معانیدیکھیے

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

tum se phire to KHudaa se phireतुम से फिरे तो ख़ुदा से फिरे

  • Roman
  • Urdu

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے کے اردو معانی

  • ۔مقولہ۔ ایک طرح کی سخت قَسم اور واثق عہد ہے۔ یعنی تم سے برگشتہ ہونا خدا سے خلاف ہوجانے کے برابر ہے۔

Urdu meaning of tum se phire to KHudaa se phire

  • Roman
  • Urdu

  • ۔maquula। ek tarah kii saKht kism aur vaasiq ahd hai। yaanii tum se bargashtaa honaa Khudaa se Khilaaf hojaane ke baraabar hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ ایک طرح کی سخت قَسم اور واثق عہد ہے۔ یعنی تم سے برگشتہ ہونا خدا سے خلاف ہوجانے کے برابر ہے۔

تُجھ سے پِھرے تو وہ خُدا سے پِھرے

قسم یا عہد کے موقع پر بولتے ہیں یعنی تیرے خلاف کروں تو گویا اپنے خدا کے خلاف کروں.

تُم سے پِھرے خُدا سے پِھرے

تم سے برگشتہ ہونا گویا خدا سے برگشتہ ہوجانا ہے، عہد واثق کے موقع پر کہتے ہیں

تُجھ سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

۔مقولہ۔ یہ فقرہ قَسَم یا عہد کے موقع پر مستعمل ہے۔ یعنی تجھ سے وفا نہ کرے تو کافر ہو۔ ؎ تجھ کی جگہ۔ اُس۔ تم۔ بھی کہتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُم سے پِھرے تو خُدا سے پِھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone