تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی" کے متعقلہ نتائج

بیٹے

بیٹا کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل ہے

بیٹے کی بَری بازار میں کَھڑی

بیٹے کی شادی کے لیے جس سامان کی ضرورت ہوتی ہے وہ بڑی آسانی سے اور بہت جلد مہیا ہوسکتا ہے (اس کی تیاری میں لڑکی کے جہیز کی طرح وقت نہیں لگتا)

بیٹے والا

دولہا کے ماں باپ اور رشتہ دار(عموماً شادی سے پہلے مستعمل)

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

بُرے لڑکے سے لڑکی بہتر، نکمے یا نالائق لڑکوں کے متعلق کہتے ہیں

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تم ہی بڑے درجے کے سہی

پُھپّی بَھتِیجے ایک ذات، ماں بیٹے دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

غریب والدین کی اولاد امیر ہوجائے تو کہتے ہیں.

ماں مَرے بَغَیر کَفَن، بیٹے کا نام بُقچی

گپیّ کی نسبت کہتے ہیں کہ پلّے کچھ نہیں مگر شیخی بہت.

مَیں کَب کَہُوں تِیرے بیٹے کو مِرگی آتی ہے

کوئی بات بظاہر چھپانا مگر بہانے سے جتا دینا

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

اَللہ اَللہ کی بَرکت بَڑی ، میرے مِیاں بیٹے کی عُمْر بَڑی

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

رانڈ کو بیٹے کا بَل ، رَنڈوے کو پَیسے کا بَل

ران٘ڈ کو بیٹے کا سہارا یا بھروسہ ہوتا ہے اور رنڈوے کو روپے پیسے کا ، رانڈ کا بیٹا اس کی طاقت ہوتا اور رنڈوے روپیہ پیسا .

باپ کا نام ساگ پات، بیٹے کا نام پَروَر

جو دولت کے متعلق باپ سے بڑھ کر اپنے آپ کو ظاہر کرے

جِس نے نَہ پی گانجے کی کَلی ، اُسے بیٹے سے بیٹی بَھلی

نشہ کرنے والے گان٘جا پینے کو مردانگی کی نشانی سمجھتے ہیں اور جو نہ پیئے اس کے لیے یہ فقرہ بولتے ہیں.

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی کے معانیدیکھیے

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

tum hii ba.De baap ke beTe sahiiतुम ही बड़े बाप के बेटे सही

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی کے اردو معانی

  • تم ہی بڑے درجے کے سہی

Urdu meaning of tum hii ba.De baap ke beTe sahii

  • Roman
  • Urdu

  • tum hii ba.De darje ke sahii

तुम ही बड़े बाप के बेटे सही के हिंदी अर्थ

  • तुम ही बड़े दर्जे के हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیٹے

بیٹا کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل ہے

بیٹے کی بَری بازار میں کَھڑی

بیٹے کی شادی کے لیے جس سامان کی ضرورت ہوتی ہے وہ بڑی آسانی سے اور بہت جلد مہیا ہوسکتا ہے (اس کی تیاری میں لڑکی کے جہیز کی طرح وقت نہیں لگتا)

بیٹے والا

دولہا کے ماں باپ اور رشتہ دار(عموماً شادی سے پہلے مستعمل)

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

بُرے لڑکے سے لڑکی بہتر، نکمے یا نالائق لڑکوں کے متعلق کہتے ہیں

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تم ہی بڑے درجے کے سہی

پُھپّی بَھتِیجے ایک ذات، ماں بیٹے دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

غریب والدین کی اولاد امیر ہوجائے تو کہتے ہیں.

ماں مَرے بَغَیر کَفَن، بیٹے کا نام بُقچی

گپیّ کی نسبت کہتے ہیں کہ پلّے کچھ نہیں مگر شیخی بہت.

مَیں کَب کَہُوں تِیرے بیٹے کو مِرگی آتی ہے

کوئی بات بظاہر چھپانا مگر بہانے سے جتا دینا

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

اَللہ اَللہ کی بَرکت بَڑی ، میرے مِیاں بیٹے کی عُمْر بَڑی

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

رانڈ کو بیٹے کا بَل ، رَنڈوے کو پَیسے کا بَل

ران٘ڈ کو بیٹے کا سہارا یا بھروسہ ہوتا ہے اور رنڈوے کو روپے پیسے کا ، رانڈ کا بیٹا اس کی طاقت ہوتا اور رنڈوے روپیہ پیسا .

باپ کا نام ساگ پات، بیٹے کا نام پَروَر

جو دولت کے متعلق باپ سے بڑھ کر اپنے آپ کو ظاہر کرے

جِس نے نَہ پی گانجے کی کَلی ، اُسے بیٹے سے بیٹی بَھلی

نشہ کرنے والے گان٘جا پینے کو مردانگی کی نشانی سمجھتے ہیں اور جو نہ پیئے اس کے لیے یہ فقرہ بولتے ہیں.

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone