تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُلُوع" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طُلُوع کے معانیدیکھیے

طُلُوع

tuluu'तुलू'

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: طَلْعَہ

موضوعات: قمار بازی

اشتقاق: طَلَعَ

طُلُوع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلند ہونا، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج، صبح وغیرہ کا)

    مثال - صبح سورج طلوع ہوا اور اس کی شعاعیں چاروں طرف پھیل گئیں

  • اٹھنا، چڑھنا (جوانی کا جوش یا نشہ وغیرہ)
  • آغاز، ابتدا، شروع کرنا
  • روشن ہونا، ظاہر ہونا
  • کھجور پر بور آنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tuluu'

Noun, Masculine

  • rising (of the sun, the moon or other heavenly bodies), sunrise, moonrise

    Example - Subah suraj tulu hua aur uski shuaaen charon taraf phail gayin

  • rising
  • initiate, start
  • to become manifest
  • blossoming of dates

तुलू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उदय होना, उभरना, निकलना, किसी सितारे का निकलना

    उदाहरण - सुबह सुरज तुलू हुआ और उसकी शुआएं (किरणें) चारों तरफ़ फैल गईं

  • उठना, चढ़ना (जवानी का जोश या नशा आदि )
  • आरंभ, शुरु करना
  • दृष्टिगोचर होना, दिखाई देना
  • खजूर पर बौर आना

طُلُوع کے مترادفات

طُلُوع کے متضادات

طُلُوع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُلُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُلُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone