تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُک٘مَہ" کے متعقلہ نتائج

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تُک٘مَہ دینا

گھنڈی حلقے میں پھن٘سا کر اس حصے کو بند کر دینا جس پر تکمہ لگا ہوا ، بٹن بند کرنا لگانا .

تُک٘مَۂ گُلُو

پیراہن کے گلے میں لگی ہوئی گھنڈی .

تُک٘مَۂ گِرِبیان

گریبان میں لگا ہوا بٹن یا گھنڈی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُک٘مَہ کے معانیدیکھیے

تُک٘مَہ

tukmaतुक्मा

اصل: ترکی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُک٘مَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھنڈی، بوتام، بٹن

    مثال آپ کے کپڑے کا ایک تکمہ ٹوٹ گیا ہے

  • وہ حلقہ جس میں گھنڈی پھن٘سائی جاتی ہے، کاج
  • وہ تسمہ یا بکلس جو پاپوش میں لگا ہو
  • کبوتروں کا مرض جس میں اَن٘کھ میں سخت دانے نکل آتے ہیں
  • گومڑ، گان٘ٹھ
  • (ساز گری) ستار کی طرب کا تار پرونے کا ڈان٘ڈ میں بنا ہوا سوراخ جو ہر طرب کے لیے جدا جدا ہوتا ہے جس میں سے تار کو نکال کر کھون٘ٹی سے بان٘دھ دیا جاتا ہے
  • (پٹوا گری) زیور کے ڈورے کے سرے پر ڈورے کی گھنڈی پھنسانے کا تاگے کا بنا ہوا حلقہ، ناکی
  • مقیاس الحرارت (تھرمامیٹر) کا گول پھیلا ہوا سرا جس میں پارہ بھرا ہوتا ہے

Urdu meaning of tukma

  • Roman
  • Urdu

  • ghunDii, botaam, baTan
  • vo halqaa jis me.n ghunDii phansaa.ii jaatii hai, kaaj
  • vo tasma ya baklas jo paaposh me.n laga ho
  • kabuutro.n ka marz jis me.n a.nkh me.n saKht daane nikal aate hai.n
  • goma.D, gaanTh
  • (saaz girii) sitaar kii tarab ka taar pirone ka DaanD me.n banaa hu.a suuraaKh jo har tarab ke li.e judaa judaa hotaa hai jis me.n se taar ko nikaal kar khuunTii se baandh diyaa jaataa hai
  • (paTvaa girii) zevar ke Dore ke sire par Dore kii ghunDii phansaane ka taage ka banaa hu.a halqaa, naakii
  • miqyaas alahraarat (tharmaamiiTar) ka gol phailaa hu.a siraa jis me.n paara bhara hotaa hai

English meaning of tukma

Noun, Masculine

  • button

    Example Aapke kapDe ka ek tukma toot gaya hai

  • a loop for button, buttonhole,
  • apparel worn over coat of arms, tassel

तुक्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बटन की जगह लगायी जानेवाली घुडी, परंतु उर्दू में उस फंदे को कहते हैं जिसमें घुडी हँसाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تُک٘مَہ دینا

گھنڈی حلقے میں پھن٘سا کر اس حصے کو بند کر دینا جس پر تکمہ لگا ہوا ، بٹن بند کرنا لگانا .

تُک٘مَۂ گُلُو

پیراہن کے گلے میں لگی ہوئی گھنڈی .

تُک٘مَۂ گِرِبیان

گریبان میں لگا ہوا بٹن یا گھنڈی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُک٘مَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُک٘مَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone