تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُکْڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑی کے معانیدیکھیے
ٹُکْڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کبوتروں کا پرا، پرندوں کا غول
- ٹکڑا کی تصغیر، چھوٹا ٹکڑا
- شیشے یا آئینے کا ٹکڑا
- گروہ، جتھا
- فوجی دستہ، ہوائی جہازوں کا غول
- وہ زرد کپڑا جو مسلمانوں کے عہد حکومت میں یہودی امتیاز کے واسطے کندھے پر لگایا کرتے تھے
- پیوند، ٹاکی
- جواریوں کا مجمع جوا کھیلنے کے لیے
- (عوام) کپڑے کا تھان، طاقہ
- زمرہ، جیسے یاروں کی ٹکڑی میں چلے آؤ
شعر
وہاں ٹکڑی نامہ کے موا قاصد یہاں یہ حال
رہ رہ کے جس میں آئے ہے تحریر کیا کریں
پانی کی پیش رفت نے سوکھا بھگا دیا
بارش کے بعد گھاس کی ٹکڑی لہک اٹھی
English meaning of Tuk.Dii
Noun, Feminine
- flock (of birds, esp. pigeons)
- column or platoon of soldiers
- formation (of aeroplanes)
- piece of cloth
- piece of glass or mirror
- small group or party
- small piece
टुकड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ६. सिपाहियों, सैनिकों आदि का छोटा दल या वर्ग, जो व्यवस्थित रूप से कोई कार्य करने के लिए नियुक्त किया गया हो
- छोटे-छोटे खंडों या टुकड़ों में काटी या बनाई हुई चीज। जैसे-चार टुकड़ी मिठाई।
- छोटा टुकड़ा। जैसे-नमक या मिसरी की टुकड़ी।
- छोटा टुकड़ा
- किसी विशेष कार्य को करने वालों का स्वतंत्र छोटा दल, वर्ग, जत्था या समूह
- सैनिकों का छोटा दल; (कंपनी)।
ٹُکْڑی کے مترادفات
ٹُکْڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑی)
ٹُکْڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔