تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُغْرا نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

طُغْرا

ایک خم دار لیکن خوشنما خط، قوسی خط

طُغْرا کَش

طغرا نویس، طغرا بنانے والا، طغرا میں بیل بوٹے یا تصویریں بنانے والا

طُغْرا نُما

طغرا جیسا ، طغرے کی شکل کا ؛ (مجازاً) پیچیدہ.

طُغْرا نِگار

رک : طغرا نویس ، طغرا لکھنے والا کاتب.

طُغْرا نَوِیس

طغرا بنانے والا یا طغرا میں لکھنے والا کاتب

طُغْرائے سَبْزہ زار

وہ الفاظ جو سبزہ اگا کر لکھے جائیں، گل و بوٹوں کی سجاوٹ

طُغْرائے شاہی

شاہی فرمان، شاہی حکم، مہرِ سلطنت

طُغْرائے بِسْمِ اللّٰہ

بسم اللہ پیچیدہ خط میں لکھی ہوئی

طُغْرائے نَدامَت

ندامت کا نشان.

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

طُغْرائے اِمْتِیاز

ممتاز ہونے کی پہچان، بڑائی یا فوقیت کی علامت، عظمت کی نشانی

طُغْریٰ نَوِیسی

طغرا لکھنے کا کام یا فن ، طغرا لکھنا.

خَطِ طُغْرا

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

بُلْبُل کا طُغْرا

اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).

اردو، انگلش اور ہندی میں طُغْرا نَوِیس کے معانیدیکھیے

طُغْرا نَوِیس

tuGraa-naviisतुग़रा-नवीस

اصل: فارسی

وزن : 22121

Roman

طُغْرا نَوِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طغرا بنانے والا یا طغرا میں لکھنے والا کاتب

Urdu meaning of tuGraa-naviis

Roman

  • tagraa banaane vaala ya tagraa me.n likhne vaala kaatib

English meaning of tuGraa-naviis

Noun, Masculine

  • one who writes this

तुग़रा-नवीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तुग़्रा बनाने वाला या तुग़्रा में लिखने वाला लेखक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُغْرا

ایک خم دار لیکن خوشنما خط، قوسی خط

طُغْرا کَش

طغرا نویس، طغرا بنانے والا، طغرا میں بیل بوٹے یا تصویریں بنانے والا

طُغْرا نُما

طغرا جیسا ، طغرے کی شکل کا ؛ (مجازاً) پیچیدہ.

طُغْرا نِگار

رک : طغرا نویس ، طغرا لکھنے والا کاتب.

طُغْرا نَوِیس

طغرا بنانے والا یا طغرا میں لکھنے والا کاتب

طُغْرائے سَبْزہ زار

وہ الفاظ جو سبزہ اگا کر لکھے جائیں، گل و بوٹوں کی سجاوٹ

طُغْرائے شاہی

شاہی فرمان، شاہی حکم، مہرِ سلطنت

طُغْرائے بِسْمِ اللّٰہ

بسم اللہ پیچیدہ خط میں لکھی ہوئی

طُغْرائے نَدامَت

ندامت کا نشان.

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

طُغْرائے اِمْتِیاز

ممتاز ہونے کی پہچان، بڑائی یا فوقیت کی علامت، عظمت کی نشانی

طُغْریٰ نَوِیسی

طغرا لکھنے کا کام یا فن ، طغرا لکھنا.

خَطِ طُغْرا

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

بُلْبُل کا طُغْرا

اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُغْرا نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُغْرا نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone