تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"troupial" کے متعقلہ نتائج
troupial کے لیے اردو الفاظ
troupial کے اردو معانی
اسم
- ٹروپیئل
- اکٹیری خاندان کا کوئی امریکی پَرِندہ جِن میں کالے اور زَرد پَروں والے کوّے جیسے پَرِندے بھی شامِل ہیں
troupial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टरोपीइल
- अकटीरी ख़ानदान का कोई अमरीकी परिंदा जिन में काले और ज़र्द परों वाले को्वे जैसे परिन्दे भी शामिल हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تارا پُلاؤ
وہ پلاؤ جو پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کے ساتھ متعارف طور پر پکایا جاتا ہے اس میں چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہ جمائی جاتی ہے .
تِرپَولِیا
سہ درہ، وہ مقام جہاں، ایک سمت میں تین دروازے ہوں، بڑا سہ درہ پھانک، جو بادشاہوں اور راجاؤں کا جلوس نکالنے کے لئے محل کے سامنے یا بیچ بازار یا شہر پناہ میں بنایا جاتا تھا
ٹِرِیپُولی
ایک بوسیدہ قسم کا پتھر جو بعض مقامات میں بہت نرم ہے مگر بعض جاے نہایت ہی سخت جو کو جِلاکا سلیٹ کہتے ہیں اور مثل کرنڈ کے جِلا دینے کےکام میں آتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (troupial)
troupial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔