تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"troika" کے متعقلہ نتائج
troika کے لیے اردو الفاظ
troika کے اردو معانی
اسم
- {رُوسی} تین گھوڑے دوش بَدوش
- گاڑی جِسے تین پہلو بَہ پہلو جُتے ہُوۓ گھوڑے کھَینچیں
troika के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- {रूओसी} तीन घोड़े दोष बदोश
- गाड़ी जिसे तीन पहलू बह पहलू जुते होवे-ए-घोड़े खींचें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَیراکَه
ایک آله جو آبدوز کشتی میں اشارے اور پیغامات بھیجنے اور وصول کر نے کے لےۘکگایا جا تا یے اور ٹیلیفون کے قابلے اور ارسالی آلے سے ملا ہوتا یے؛ وہ تو یا ڈھول یا ڈبه وغیرہ جا کشتی وغیرہ کے پیچھے بطور علامت و نشانی تیرتا رہتا ہے.
تِرِکا
ایک تکونا فریم جو کن٘وین کے من٘ھ پر رکھتے ہیں جس پر ڈول یا چرس کی رسی گزرتی ہے ؛ ک٘وین کے من٘ھ پر وہ بنیاد جس پر اوپر کا باقی حصہ قائم ہوتا ہے
تِرْکا
زرگری ؛ گھڑی سازی زیور چان٘دی سونے کی نزک چیزیں اور گھڑیوں کے پرزے وغیرہ صاف کرنے کی حسب ضرورت بہت چھوٹی قوم کی اورمختلف وضع کی سوہن
تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام
علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے
تَڑْکا دینا
دال سبزی یا کسی دوسرے کھانے میں گھی یا تیل گرم کرکے ڈالنا ، رک : تڑکا معنی نمبر ۲ ، بگھارنا ، چھونْکنا
تَرَقّی دینا
تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (troika)
troika
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔