تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرِلوکی ناتْھ" کے متعقلہ نتائج

ناتھ

آقا، مالک، سرپرست، خداوند، پربھو، رام

ناتھی

بیلوں کی نکیل، ناتھ

ناتھا

رک : ناتا ، رشتہ

ناتھنا

۱۔ بیل کو قابو میں رکھنے کے لیے اس کی ناک چھید کر اس میں رسّی ڈالنا ۔

ناتَھن

(کشتی رانی) چپُّو کے ڈنڈے کو باندھنے کی رسّی یا زنجیر

ناتھ جانا

ہٹ جانا ، ٹل جانا ، انکار کرنا

ناتھنا کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

مست ناتھ

لا پرواہ آدمی، بے سدھ آدمی

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

تِربُھوَن ناتھ

ईश्वर

جَیسےناگ ناتھ تَیسےسانپ ناتھ

جیسے خود ویسے ہی ساتھی.

تِرِلوکی ناتْھ

رک : ترلوک ناتھ.

تِرِلُوک ناتھ

تینوں عالموں کا مالک، خدا، رام، کرشن، وشنو کا کوئی اوتار یا ثانی

نِسا ناتھ

رک : نسا پتی

دَھرْم ناتھ

ولی، جائز قانونی محافظ

دِین ناتھ

غریبوں کا مالک ؛ ایشور

کَڑک ناتھ

مرغ کی ایک نسل جو رنگت میں بالکل سیاہ ہوتی ہے

مَولا ناتھ

رک : مست مولا

پارَس ناتھ

پارس کی صفت رکھنے والا ؛ پارس پتھرکا مالک.

پاتْھ ناتھ

سمندر .

چیتَن ناتھ

روح یا سمجھ رکھنے والا.

جَگَن ناتھ

(لفظاََ) دنیا کا آقا؛(ہندو) ایک مشہور بت کا نام جو پوری کے ایک مندر میں ہے۔

پَدَم ناتھ

پدم (سان٘پ) کی قسم سے ایک سان٘پ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانّی کے دور کے برابر موٹا اور رن٘گ سفید ملگجا سرخی مائل سا من٘ھ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہون٘ٹ موٹے آن٘کھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے.

جَیسے نِیم ناتھ وَیسے بَکائِن ناتھ

دونوں ایک جیسے شرارتی.

کَنّے ناتھ لینا

کنے پھنس جانا

غلام ساتھ، تو بھی ناتھ

غلام کا اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

جَگَن ناتھ بھاتا جِس میں جَھگڑا نَہ جھاٹا

ایسا معاملہ ہے جس میں کوئی جھگڑے فساد کی بات نہیں

اَپنا ہاتھ جَگَن ناتھ

خود مختاری بڑی بات ہے، اختیار دوسرے کی بجائے اپنے پاس ہونا اچھا ہے

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگھا سَب سے بھَلا دھوبی کا گَدھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

یِہ بھی سِکشا ناتھ جی کَہہ گئے ٹِھیکم ٹِھیک، کھو دیں آدر مان کو دغا لوبھ اور بھیک

دغا لالچ اور بھیک انسان کی عزت کو کھو دیتے ہیں

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرِلوکی ناتْھ کے معانیدیکھیے

تِرِلوکی ناتْھ

trilokii-naathत्रिलोकी-नाथ

اصل: سنسکرت

وزن : 12221

دیکھیے: تِرِلُوک ناتھ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تِرِلوکی ناتْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ترلوک ناتھ.

Urdu meaning of trilokii-naath

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha trilok naath

त्रिलोकी-नाथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = त्रिलोकनाथ
  • रुक : त्रिलोक नाथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناتھ

آقا، مالک، سرپرست، خداوند، پربھو، رام

ناتھی

بیلوں کی نکیل، ناتھ

ناتھا

رک : ناتا ، رشتہ

ناتھنا

۱۔ بیل کو قابو میں رکھنے کے لیے اس کی ناک چھید کر اس میں رسّی ڈالنا ۔

ناتَھن

(کشتی رانی) چپُّو کے ڈنڈے کو باندھنے کی رسّی یا زنجیر

ناتھ جانا

ہٹ جانا ، ٹل جانا ، انکار کرنا

ناتھنا کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

مست ناتھ

لا پرواہ آدمی، بے سدھ آدمی

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

تِربُھوَن ناتھ

ईश्वर

جَیسےناگ ناتھ تَیسےسانپ ناتھ

جیسے خود ویسے ہی ساتھی.

تِرِلوکی ناتْھ

رک : ترلوک ناتھ.

تِرِلُوک ناتھ

تینوں عالموں کا مالک، خدا، رام، کرشن، وشنو کا کوئی اوتار یا ثانی

نِسا ناتھ

رک : نسا پتی

دَھرْم ناتھ

ولی، جائز قانونی محافظ

دِین ناتھ

غریبوں کا مالک ؛ ایشور

کَڑک ناتھ

مرغ کی ایک نسل جو رنگت میں بالکل سیاہ ہوتی ہے

مَولا ناتھ

رک : مست مولا

پارَس ناتھ

پارس کی صفت رکھنے والا ؛ پارس پتھرکا مالک.

پاتْھ ناتھ

سمندر .

چیتَن ناتھ

روح یا سمجھ رکھنے والا.

جَگَن ناتھ

(لفظاََ) دنیا کا آقا؛(ہندو) ایک مشہور بت کا نام جو پوری کے ایک مندر میں ہے۔

پَدَم ناتھ

پدم (سان٘پ) کی قسم سے ایک سان٘پ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانّی کے دور کے برابر موٹا اور رن٘گ سفید ملگجا سرخی مائل سا من٘ھ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہون٘ٹ موٹے آن٘کھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے.

جَیسے نِیم ناتھ وَیسے بَکائِن ناتھ

دونوں ایک جیسے شرارتی.

کَنّے ناتھ لینا

کنے پھنس جانا

غلام ساتھ، تو بھی ناتھ

غلام کا اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

جَگَن ناتھ بھاتا جِس میں جَھگڑا نَہ جھاٹا

ایسا معاملہ ہے جس میں کوئی جھگڑے فساد کی بات نہیں

اَپنا ہاتھ جَگَن ناتھ

خود مختاری بڑی بات ہے، اختیار دوسرے کی بجائے اپنے پاس ہونا اچھا ہے

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگھا سَب سے بھَلا دھوبی کا گَدھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

یِہ بھی سِکشا ناتھ جی کَہہ گئے ٹِھیکم ٹِھیک، کھو دیں آدر مان کو دغا لوبھ اور بھیک

دغا لالچ اور بھیک انسان کی عزت کو کھو دیتے ہیں

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرِلوکی ناتْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرِلوکی ناتْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone