تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرِلُوک ناتھ" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرِلُوک ناتھ کے معانیدیکھیے

تِرِلُوک ناتھ

trilok-naathत्रिलोक-नाथ

اصل: سنسکرت

وزن : 12121

موضوعات: ہندو

تِرِلُوک ناتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تینوں عالموں کا مالک، خدا، رام، کرشن، وشنو کا کوئی اوتار یا ثانی
  • اندر کا ایک لقب
  • سورج

English meaning of trilok-naath

Noun, Masculine

  • the master of the three world, the God, Lord Rama, Krishna, an avatar of Vishnu
  • the title of Lord Indra
  • the sun

त्रिलोक-नाथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीनों लोकों का मालिक ईश्वर, राम, कृष्ण, विष्णु का कोई अवतार
  • इंद्र की उपाधि
  • सूर्य

تِرِلُوک ناتھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرِلُوک ناتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرِلُوک ناتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone