تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"treetop" کے متعقلہ نتائج

treetop

پُھنَنگ

تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار

جس کام میں خدا کی مدد ہو وہ جلد ہو جاتا ہے

تُرَت پُھرَت کی نَذْر

رک : ترت پھرت کی پڑیا .

تِرْتا پِھرْنا

پانی وغیر کی سطح پر تیرتا رہنا.

تِیر تُفَنْگ

تفنّگ کا چھرؤا، بندوق کا چھرّا ، کا ر توس.

تُرَت پِھرَت

فوراََ، اسی وقت، جھٹ پٹ

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

تُودَۂ طُوفان

الزام تراشنے والا، فتنہ ان٘گیز، فسادی، نہات شریر، مکار

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے

treetop کے لیے اردو الفاظ

treetop

ˈtriː.tɒp

treetop کے اردو معانی

  • پُھنَنگ

treetop के उर्दू अर्थ

  • फुनंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (treetop)

نام

ای-میل

تبصرہ

treetop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone